تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 100 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 100

i سکتے۔ہو خدائے عزوجل کے حکم سے احمدیت کی تائید و نصرت پر یا ھو ہیں۔اور سید روحوں پر نازل ہو کہ حق و صداقت کی رہنمائی کر رہے۔ہیں۔ہاں وہ اس آسمانی ٹرانسمیٹر کو بھی بند نہیں کر سکتے۔جس کی آواز آسمانی نوبت خانے کے ذریعے بلند کی جارہی ہے اسید نا حضرت مسیح موعود علیه ریح بود ک بغیر افروز خطاب السلام اسی لئے احمدیت کے ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- ونیجو صدها دانشمند آدمی آپ لوگوں کی جماعت میں سے کل کر ہماری جماعت میں ملتے جاتے ہیں۔آسمان پر ایک شور بر پا ہے۔اور فرشتے پاک دلوں کو کھینچ کر اس طرف لا رہے ہیں۔اب آسمانی کارروائی کو کیا انسان روک سکتا ہے۔" کہ پھر فرماتے ہیں :- خدا کے مامورین کے آنے کے لئے بھی ایک موسم ہوتے ہیں۔اور پھر جانے کے لئے بھی ایک موسم۔پس یقینا سمجھو کہ ہی نہ ہے موسم آیا ہوں اور نہ ہے موسم جاؤ کیا۔خدا سے مت لڑو۔یہ تمہارا کام نہیں کہ مجھے تباہ کر دوا سے جس بات کو کہے کہ کروں گا میں یہ ضرور ملتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے۔رو اخر و غرينا آنِ الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) ه اربعین - سلے تحفہ گولڑویہ ص