تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 91 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 91

۹۱ کا مقابلہ اور مسلمانوں کے گھروں میں اس کا تعاقب کرے۔ایک ایسے نازک وقت میں عالم اسلام کے نازک ترین مقام مند تون میں جو ذہنی و سیاسی کشمکش کا خاص میدان بنا ہوا تھا۔مرزا غلامحمد صاحب اپنی دعوت اور تحریک کے ساتھ سامنے آتے ہیں " وقت تھا وقت سیمانہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا a مگر یہ حقیقت تسلیم کرنے کے باوجود ہمارے ایک افسوسناک فال گیری انار دنیا کو اس ملک انہی میں بتا کرتا چاہتے ہیں۔کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ آسمانی بادی کے آنے کی ضرورت تھی بعدا نے معاذ اللہ ایک کا ذب اور مفتری کو بھیج دیا تا امت محمدیہ کو اور زیادہ گمراہی میں ڈال دے۔حضرت مسیح موجود علیہ السلام اسی نکتہ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرماتے ہیں :- اور جب ان کو کہا جائے کہ عین ضرورت کے وقت میں عین صدی کے سر بہ عین علیہ صلیب کے ایام میں یہ محمد و آیا جس کا نام ان معنوں سے سیج موجود ہے کہ جو اس صلیبی فتنہ کے وقت میں ظاہر ہوا۔تو کہتے ہیں کہ حدیثوں میں ہے کہ اس امت میں تمھیں دیبال نه قادیانیت" مثل ۲ ، ۲۲۱