تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 80 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 80

نیز اقرار کیا کہ تمام انبیاء و مرسلین اور محمد دین نے حضور علیہ الصلوۃ و السلام کی تعریف کی ہے۔مگر حضور علیہ السلام کی حقیقی تعریف مندرجہ بالا شعر میں ہی بیان ہوئی ہے۔لہ مدر اس کے ایک عالم مولوی زین العابدین صاحب نے تعلیم و ترجمۃ القرآن کے نام سے ایک رسالہ لکھا۔جس میں حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی مشہور نظم ه اسلام سے نہ بھا گو راہ ہوئی یہی ہے اے سو نیوا لو جا گو شمس الضحیٰ ہی ہے میں کچھ تصرف کر کے اپنے نام سے شائع کی۔اس تصرف شدہ نظم کے چند اشعار بطور مثال عرض کرتا ہوں :- قرآن سے نہ بھا گو راہ خدا یہی ہے۔4 اے سو نیوا لو جیا گو شمس الضحیٰ یہی ہے مجھ کو قسم خدا کی جو ہے ہمارہ اخالق ارض و سما کے اندر دین خدا یہی ہے قرآن کی شان و شوکت یا رب ہمیں دکھا دے سب جھوٹے دیں مٹادے میں مدعا یہی ہے اسی طرح جماعت اہلحدیث کے خصوصی ترجمان تنظیم اہلحدیث رہا ہو) اه آزاد و در دسمبر ۹۵ مست