تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 66 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 66

۶۶ گئے حقیقی جوابات کی صف میں شامل کر دیتے ہیں جو ہر بجا تحکم ہے دشمنان اسلام کو ساکت و صامت کرنے کے لئے اسلامی علم کلام میں ہمیشہ اس طریق سے فائدہ اٹھایا گیا ہے۔اور متکلمین اسلام کے اس باب میں متعدد واقعات تاریخ میں محفوظ ہیں جن میں سے بطور نمونہ صرف ایک بیان کر تا ہوں۔حضرت شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی نیت لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک پادری صاحب شاہ صاحب کی خدمت میں آئے اور سوال کیا کہ کیا آپ کے مغمر حبیب اللہ ہیں ؟ آپ نے فرمایا۔ہاں وہ کہنے لگا۔تو پھر انہوں نے بوقت قتل امام حسین فریدہ ندگی۔یا یہ فریاد سنی ندگئی شاہ صاحب نے کہا کہ بنی صاحب نے فریاد تو کی لیکن انہیں جواب آیا کہ تمہارے نواسے کو کو قوم نے ظلم سے شہید کیا ہے لیکن ہمیں اس وقت اپنے له بیٹے علینے کا صلیب پر چڑھنا یاد آ رہا ہے یا نہ صاف ظاہر ہے کہ حضرت شاہ عبد العزیز کا یہ جواب عیسائی مسلمات کی بناء پر ہے ورنہ یہ لازم آئے گا۔کہ آپ معاذ اللہ حضرت سیئے کے ابن اللہ ہونے کا عقیدہ رکھتے تھے۔حالانکہ یہ سراسر باطل ہے یہی حال حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ان تحریرات کا ہے جین۔سٹ رود کوثر از شیخ محمد اکرم ایم اے۔۵۷۸-۵۶