تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 43
۴۳ حالانکہ اس وقت ہمارے سر پر ایک ایسے امن پسند بادشاہ املاک معظم قیصر سند کا ہاتھ ہے جس کے انصاف د عدل اور امن گستری کے مخالف و موافق قائل ہیں اور مسلمان اس کے سایہ میں امن وامان سے اپنے مذہبی فرائض بجا لاتے ہیں۔جمعے، عیدین اطمینان سے پڑھتے ہیں۔بیوت الله (مساعد) کو آباد کئے ہوتے ہیں۔یعنی ہم کو اپنے مذہبی امور کی بجا آوری سے بالکل آزادی ہے۔پھر اگر مسلمان اس زمانہ میں کسی مہندی کی ضرورت سمجھیں تو وہ حدیث رسول کی تکذیب کرنے والے ٹھہرتے ہیں پہلے مگر موجودہ نقادوں کا رہے بڑا اعتراض یہی ہے۔کہ مرزا صاحب نے سکھ حکومت کے مظالم کے مقابل انگریزی حکومت کی مذہبی آزادی کی کیوں تعریف کی ؟ حالانکہ حضور نے انگریزی حکومت کے بارے میں وہی موقف اختیار کیا تھا جو حضر سید احمد صاحب بریلوی حضرت مولانا اسمعیل شہی۔مولانا عبد الحی صاحب لکھنوی کی نواب صدیق حسن جنان فنوجی شیشه شیخ الکل سید نذیر حسین صاحب و بلوی کلیه مولوی محمد حسین مهتاب نے تازیانہ عبرت " مش - لاله سوانح احمدی ملت از مولوی محمد جعفر ه صاحب تھا غیری - سے ایضاً ص ۱۳۲ - سه مجموعه فتاوی جلد دوهم مره ۳۳۵ شه تر جهان وا بیر صفحه ۱۵ تا ۸۴ - شه فتاویٰ نذیریہ عید و صفحه