تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 86 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 86

۸۶ مفکر احرار چودی فضل حق ۳- مفکر احرار چوہدری افضل حق صاحب تحریر کرتے ہیں :- صاحب کی رائے ، مسلمان پلاک کو چاہئے کہ فتوی بازوں سے مطالبہ کریں کہ وہ تیرا قوام میں تبلیغ کر کے غیروں کو اپنا ہم خیال مسلمان بنائیں۔تاکہ ان پر یہ راز کھل جائے کہ مسلمان کو کافر بنانا آسان اور کافر کو مسلمان بنانا کتنا دشوار ہے۔۔۔۔سینکڑوں نہیں ملیکہ ہزاروں دینی مکاتیب سہندوستان میں جاری ہیں۔مگر سوائے احمدی مدارس کے اور مکاتب کے کسی اسلامی مدرسہ میں غیر اقوام میں تبلیغ و اشاعت کا جذبہ طلباء میں پیدا نہیں کیا جاتا۔کسی قدر حیرت ہے کہ سارے پنجاب ہیں سوائے احمدی جماعت کے اور کسی فرقے کا بھی تبلیغی نظام موجود نہیں۔۔۔۔۔۔۔آریہ سماج کے معرض وجود میں آنے سے پیشتر اسلام حید ہے جان تھا۔میں میں تبلیغی حس مفقود ہو چکی تھی۔سوامی دیانند کی مذہب اسلام کے متعلق بدظنی نے مسلمانوں کو تھوڑی دیر کے لئے چوکنا کر دیا مگر حسب معمول جلدی خواب گراں طاری ہو گیا مسلمانوں کے دیگر فرقوں میں تو کوئی جماعت تبلیغی اغراض کے لئے پیدا نہ ہو سکی۔ہاں ایک دل مسلمانوں کی غفلت سے مضطرب ہو کر اٹھا۔ایک مختصر سی جماعت اپنے گرد جمع کر کے اسلام کی نشر و اشاعت کے لئے بڑھا۔اگر چہ مرزا غلام محمد صاحب کا دامن فرقہ بندی کے داغ سے پاک نہ ہوتا۔تاہم اپنی جماعت میں وہ اشاعتی تڑپ پیدا کر گیا۔جو نہ صرف مسلمانوں کے مختلف