تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 83
کی طبائع کے لئے موزوں نہیں ہے۔ہاں اشاعت اسلام کا جوش جوان کی جماعت کے اکثر افراد میں پایا جاتا ہے قابل قدر ہے ؟ دوسری طرف اشاعت و تبلیغ اسلام کی اہمیت کے بارے میں خود ہی لکھتے ہیں میرے نزدیک تبلیغ اسلام کا کام اس وقت تمام کاموں پر مقدم ہے اگر ہندوستان میں مسلمانوں کا مقصد سیاسیات سے محض آزادی اور اقتصادی یہودی ہے اور حفاظت اسلام اس مقصد کا عنصر نہیں ہے۔جیسا کہ آج کل قوم پرستوں کے رویہ سے معلوم ہوتا ہے تو مسلمان اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہ ہوں گے یہ لئے ۲۰ - مولوی ظفر علی خانصاحب مدیر به وزناً مظفر مولوی ظفر علی خافضا کی رہے زمیندار نے اپنے اخبار ستاره صبح میں لکھا کہ جناب مرزا صاحب قادیانی جس کی زندگی کا ایک بڑا مقصد آپ کے دعاوی کے لحاظ سے جو چیز تحریر میں آچکے ہیں مسلمانوں میں ورم قدرت قائم کرنا تھا سے آپ جماعت احمدیہ کی نسبت رکھتے ہیں :۔ه این اولو العزوم مباعت نے عظیم الشان خدمت اسلام کر کے دکھا دی ہے اسے سه مکاتیب اقبال حصہ دوم صفحه ۲۳۳ - سه مکاتیب اقبال حصہ دل ۱۳۹۵ سے ستارہ صبح دسمبر ۱۶ - سه زمیندار ۲۲ جون ۱۱۹۲۳ه۔