تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 8 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 8

لے آئے اور یہ دخونی کر ے۔کہ یہی چناب کا پانی ہے تو لوگ اسے یا تو غلطی خوردہ قرار دیں گے یا دیوانہ ! حضرت مسیح موعود کا دعوی رسید ناحضرت سیح موعود علیہ السلام وجہ۔اسی وجہ سے ارشاد فرماتے ہیں:۔این آتشم زاتش چهر محمدی است دیں آپ من و آب زلال محمد است این چشمه روال که بخلق خداد ہم یک قطره زبحر کمال محمد است یعنی میں تو براہ راست حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم دنداہ ابی داقتی و روحی و جنائی کے سمندر سے پانی لایا ہوں اس سمندر کے کمالات کا یہ کرشمہ ہے کہ وہاں سے حاصل کیا ہوا ایک قطرہ چشمہ رواں کی صورت میں بہہ رہا ہے۔اور میں اُسے تشنگان اقوام عالم کو سیراب کرنے کے لئے پیش کر رہا ہوں۔عمل اس عظیم الشان دعوئی کا طبعی طور پر یہی رد عمل ہونا چاہیئے روں تھا اور یہی ہوا کہ حضور کے خلاف پوری دنیا میں ایک زبر دست طوفان اُٹھ کھڑا ہوا۔حق یہ ہے کہ خود مسلم زعماء کی نگاہ میں بھی مسلمانوں کا سواد اعظم مرکز ہدایت و صداقت سے اس قدر دور جا چکا تھا کہ اگر اس وقت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم بھی بنفس نفیس تشریف لے آتے تو آپ کے گائے ہوئے اسلام کی سخت مزاحمت کی جاتی