تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 77 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 77

،، احمد یہ تحریک کے اثرات نمایاں ہیں۔مشکل آپ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے جمالی ظہور کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں :۔ہے ابھی باقی مگر شان جمالی کا ظہور یا جوج وماجوج کے بارے میں ان کا نظریہ احمد بیس سے ہی چنانچہ ان کا شعر ہے :- کھل گئے یا جوج اور ماجوج کے لشکر مقام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون ستعار ؟ سید نا و امامنا و مرشدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا ہے وہ خدا اب بھی بناتا ہے جسے چاہے کلیم اب بھی اس سے بولتا ہے جس سے وہ کرتا ہے پیار جناب اقبال اس نظریہ کو اپناتے ہوئے لکھتے ہیں :۔مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لا تخف پھر شرماتے ہیں :۔تم میں توروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیں جلوہ طور تو موجود ہے مو سے ہی نہیں مسئلہ وفات مسیح کے بارے میں ڈاکٹر صاحب کا نظریہ یہ ہے کہ مرزائیوں (احمدیوں۔ناقل ) کا یہ عقیدہ کہ حضرت سیچے ایک فانی انسان کی مانند جام مرگ نوش فرما چکے ہیں۔اور نیز یکہ