تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 56 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 56

۵۶ جس طرح مگس کی تھے کہدینے سے شہد کی لطافت اور شیرینی میں فرق نہیں آسکتا۔اسی طرح حکومت کی نسبت سے الہام بھی اگر حق ہو تو غارت گرا قوام نہیں ہو سکتا۔خود حضرت بیٹے علیہ السلام رومی سلطنت کے محکوم تھے بین کی نسبت ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ہے۔سے فرنگیوں کو عطا خاک سوریا نے کیا بنی عفت و غمخواری و کم آنهاری بلکہ اکثر انبیاء کرام علیہم السلام محکوم اقوام ہی میں مبعوث کئے گئے جس کے خاص اسباب و علل تھے جن کے بیان کی یہاں گنجائش نہیں۔دراصل نبوت کی صداقت کا معیا حاکمیت یا محکومیت پر نہیں ہے۔بلکہ خود الہام یا پر کی نوعیت پر ہے کہ اے شاعر مشرق نے اپنے اس مفروضہ کی بناء پر دوسرا مفروضہ اپنے مخصوص فلسفیانہ انداز میں بایں الفاظ قائم فرمایا ہے۔ر اقوام کی تاریخ حیات بتلاتی ہے کہ جب کسی قوم کی زندگی میں انحطاط مشروع ہو جاتا ہے۔تو انحطاط ہی الہام کا ماخذ بن جاتا ہے سے رت ه نوادرات ۱۳۳- ۱۲۲ - سه حرف اقبال ۱۵ ۱۵۸ بحوالہ قادریا (۱۹)