تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 55
۵۵ جناب والا یہ حدیث با تفاق کل حفاظ حدیث صحیح ہے۔(مجمع الکرامہ) لیکن احمدیوں کے مقابلہ میں آپ عاجز آگئے۔اور جلالت و خفگی میں اگر حدیث کی تحقیر کر دیا ہے دوسری خصوصیت ہمارے محترم ناقدین کی دوسری قابل ذکر خصوصیت یہ ہے کہ انتقاد کے دوران یہ حقیقت فراموش کر جاتے ہیں۔کہ معیار صدق و کذب کیا ہے۔اور کیا نہیں ہم نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ پوری عمارت ایک مفرور منہ پر اترا کی جاتی ہے۔مثلاً شاعر مشرق ڈاکٹر سر محمد اقبال صاحب کا مشہور شعر ہے:۔محکوم کے الہام سے اللہ پنچانے سے غارت گر اقوام ہے وہ صورت چنگیز جناب علامہ حافظ اسلم صاحب جیرا چوری اس شعر یہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔یہ خالص شاعرانہ استدلال ہے۔غالب کی طرح جس کہا کیوں رو قدح کرے ہے زاہد مے ہے یہ مگس کی تھے نہیں ہے ه پیغام ہدایت در تائید پاکستان مسلم لیگ ، مثلا