تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 54
۵۲ اور ان گوناگوں اور مختلف النوع خیالات و نظریات اور قول و عمل کے تقادات دیکھ کر بے ساختہ پکار اُٹھتا ہے۔خداوندا یہ تیرے سادہ دل ہند سے کدھر جائیں۔وں بت مگر بات یہیں ختم نہیں ہو ہمارے نقادوں کی چند نمایا خصوصی جاتی۔ہمارے ناقدین کی کچھ نمایاں خصوصیات بھی ہیں۔بین کا ذکر کرنا ریسپی سے خالی نہ ہوگا۔ہمارے بعض عظیم نقاد جب کسی مرحلہ پر یا جو بہت پہلی خصوصیت ہو جاتے ہیں۔توان معتقدات کا بھی انکار کر دیتے ہیں۔جو گزشتہ چودہ سو سال سے مسلمات کی حیثیت رکھتے ہیں۔مثلاً حدیث مجدد کی صحت سے بھلا کون مسلمان انکار کر سکتا ہے ؟ مگر آپ حیران ہوں گے۔کہ امام الہند جناب ابو الکلام فنا آزاد نے یہ دیکھی کہ کہ حضرت مرزا صاحب کے دعوئی مجدد گیت کو از روئے دلائل چیلنج کرنا ممکن نہیں ہے سرے سے حدیث مجدد ہی کا انکار کر دیا اور فرمایا۔ہم نہیں جانتے کہ مجدد کیا ملا له ہوتی ہے یہ طے اس پر مشہور المحدیث عالم جناب میر محمد ابراہیم منا سیالکوٹی نے نوٹس لیا اور جناب آزاد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھاہ۔" پیغام ہدایت اور ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا م ما را با این ها را اوای