تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 31 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 31

قوموں یعنی بند و دلی اور مسلمانوں کو متحد کرنے کا باعث ہونگے اور اس طرح مشرق وسطی اور افریقہ میں متفرق سیاسی حالات کے باوجود ایک متحدہ قومیت وجود میں آجائے گی۔اور اس سے امن عالم کے لئے ایک موثر اقدام کرنے کے سامان پیدا ہوں گے اسے بطور نمونه چند غیر سلم نقادوں کا ذکر برصغیر پاک ہند کے کم نقاد کرنے کے بعداب میں بر صغیر کے مہند کے مسلمان ناقدین کی طرف آتا ہوں۔برصغیر پاک و ہند کے علم نقادوں کا سلسلہ سینکڑوں سے بھی متجاوز ہے۔اس لئے کہ خدائی تغذیہ کے مطابق یہی خطہ تحریک احمدیت کا مرکز اور تجربہ گاہ بنا اسی سرزمین نے سب سے پہلے مامور وقت کی آواز شنی اور اپنوں اور بیگانوں کو باقی دنیا کے مقابل اس تحریک کا قریب سے مطالعہ کرنے کے نسبتا زیادہ مواقع میسر آئے۔بر صغیر کے مسلم نقادوں میں علماء، انگریزی دان، مورخ، شاعر فلسفی سیاسی لیڈر مقرر مناظر، واعظ، وکلاء، سجاده نشین ، صحافی نا دل نوئیں۔افسانہ نگار غرضکہ ہر طبقہ کے لوگ شامل ہیں پھر ۱۹۴۹ نے ڈاکٹر صاحب کے مراسلہ ۲۶ دسمبر ٹسٹ سے اقتہ اس بحوالہ تحریکی احمدیت بھارت واسیوں کی نظر میں - صفحہ ۱۴-۱۵