تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 19 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 19

19 ان میں سے بعض اس زمانہ میں نظر آتی ہیں۔پس کیوں نہ علماء امت میں سے ایک شخص کے متعلق کہا جائے کہ وہی مثیل میسج ہیں۔تو سب علماء اس پر کہتے کہ یہ بالکل درست ہے اور آپ سے زیادہ مستحق اس دعونی کا کوئی نہیں ہو سکتا۔اس کے بعد آپ دعوئی کر دیتے۔حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے فرما یا کہ بے شک اگر انسانی منصوبہ ہوتا توئیں ایسا ہی کرتا نان تحریک احمدیت کی خیر یہ بات تو برسبیل تذکرہ آگئی۔ہمیں یہ عرمن کر رہا تھا کہ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ زبر دست مزاحمت السلام چونکہ رہی حقیقی اسلام نے کو تشریف لائے جو زمان و مکاں کے تغیرات و حوادث کی وجہ سے اس دنیا سے اُٹھ چکا تھا۔اور لایبقى من الاسلام الا اسمه کی وعید ہر جہت سے پوری ہو چکی تھی۔اس لئے آپ کو مسلمانوں کے ہر حلقے اور ہر طبقے کی طرف سے زبر دست مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔اس مزاحمت کا آغاز کرنے والوں میں سر فہرست جناب مولوی ابو سعید محمد حسین صاحب بٹالوی ایڈووکیٹ اہلحدیث تھے جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا دعونی مسیحیت سنتے ہی پورے ملک کا ایک موعود علیہ له الفضل الا ما رح ۱۹۳۶ء 4