تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 15 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 15

جامعہ احمدیہ کا طالب علم تھا۔ریویو آف ریلیجیز، اردو میں اس موضوع پر اکتیس صفحات پرشتمل ایک مضمون لکھا تھا جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کے ساتھ انٹی کے قریب مشابہتیں بیان کی تھیں۔اور حقایق دو اقعات کی روشنی میں ثابت کیا تھا کہ مسیح موسوی اور سیح محمدی اپنی ولادت سے لے کر وفات تک ہر ایک اہم مرحلہ پر ایسے غیر معمولی رہ ناگ میں مماثل ومشابہ ہیں کہ اس میں انسانی دخل کا تصور نہیں ہو سکتا۔بلکہ اس کے پیچھے خدا تعالے کی زبر دست قدر لوں کا ہاتھ صاف طور پر کام کرتا نظر آتا ہے۔اس حقیقت کی وضاحت کے لئے ہیں یہاں عطور ایک عجیبت بہت نمونہ ایک عجیب واقعہ بیان کرتا ہوں۔انجیل رمتی باب ہم میں لکھا ہے کہ شیخ بنجد تھی یعنی شیطان نے حضرت مسیح علیہ السلام سے یہ مطالبہ کیا کہ اگر تو خدا کا بیٹا ہے۔تو میکیل کے کنگرے سے اپنے تئیں نیچے گرا دے کیونکہ لکھا ہے۔کہ وہ تیری بابت اپنے فرشتوں کو حکم دے گا۔اور وہ تجھے ہاتھوں پر اٹھا لیں گے مگر حضرت مسیح نے اس سے انکار کر کے جواب دیا کہ بھی تھا ہے کہ خداوند اپنے خدا کی آزمائش نہ کر عجیب بات ہے کہ بالکل اسی قسم کا واقعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے بھی پیش آیا۔اس اجمال کی تفصیل یہ ہے۔کہ شیخ شبیری لقب شیطان است (غیاث اللغات )