تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 58
۵۸ مشرف ہو چکے ہیں ، تنقید کرتے ہوئے حضور کی طرف یہ الفاظ نسوب کہ نتے ہیں کہ بو شخص میری تحقیر کرتے ہیں ان پر میری طرف سے ایک ہزارہ مرتبہ منت ہے۔اس۔انہی صاحب کا کہنا ہے کہ مرزا صاحب خطبہ الہامی میں لکھتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ کوم تو پہلی رات کا چاند تھے اور میں چودھویں رات کا چاند ہوں ؟ اگلے حالا کا خطبہ الہامیہ میں تو یہ بتایا گیا ہے کہ كان الاسلام بدَء كالهلال وكان قدر الله سيكون بدراً في أخر الزمان والمال له یعنی اسلام کا آغازہ ہلال کی طرح ہوا۔مگر آخری زمانہ میں یہ مقدر ہے کہ وہ بدر کامل بن کر پھیکے گا۔گھر بین تفاوت راه از کجاست تا بیکا یہ حضرات اگر صرف بیجا تصرف پر اکتفا کرتے تب بھی کچھ افسوسناک بات نہ تھی مگر اس سے بڑھ کہ یہ درد ناک المیہ ہمارے سامنے آتا ہے۔کہ ستخر یک احمدیت کی طرف وہ باتیں منسوب کی جاتی ہیں۔جو سر سے سے ہانکل کہ آزاد کانفرنس نمبر ۹ ۱۹ ص۲۳ کا لم ۲ - ۲ ایضاً ص ۲۲ سے خطیر الهامي