تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 52 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 52

۵۲ صاحب امرت سری کو نامور قرار دیا جارہا ہے لیے کہیں پنڈت نہرو کے لئے رسول اسلام کا نعرہ بلند کیا جاتا ہے۔اور گاندھی کو بالقوۃ بنی تسلیم کرنے کی آوازیں سنائی دیتی ہیں کیے اور کہیں اطالوی حسینہ کو پیغمبر جمال اور پروردگار عشق" کا خطاب دیا جا رہا ہے بلکہ یہی نہیں مومن کی تعریف میں ہمارا قومی اور فلسفی شاعر یا نشک کہتا ہے۔ما ہنوز اندرظام کائنات اد شریک اہتمام کائنات أريح وأو كليم وأو فليل أو محمد، او کتاب، او جبرئیل پھر کہتا ہے۔3۔عالم ہے فقط مومن جانیا نہ کی میراث مومن نہیں ہو صاحب لولاک نہیں ہے کہ اس باب میں امیر شریعت جناب سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری کی روش بے حد نا قابل فہم اور انتہائی نجیب و غریب ہے۔کیو نکہ ایک طرف ان کا ارشاد یہ تھا کہ اگر خواجہ غریب نوانہ اجمیری ، سید عبد القادر جیلانی ے سیرت ثنائی " سے اختبار ذو الفقار ۱۶ را پریل ۱۱۹۲۷ - سه ارمغان قادیان من - شده بالِ جبریل -