تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 13
بے جان بولتا ہے سجا کے ساتھ میں آہ ! کیا عجیب بات ہے کہ حقہ پینے والوں کو توسیع نے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔مگر عرش کا خدا کسی شخص کو مسیح ابن مریم کے نام سے موسوم نہیں کر سکتا۔& این چه بوالعجبی است؛ وهنا صلے اللہ علیہ وسلم نے تو بات ہی واضح فرما دی تھی۔کیونکہ حضور نے آنے والے موعود کو ہائی عیسی بن مریم کا نام دے کر اسے چار دفعہ نبی الله کہا وہاں یہ بھی تصریح فرما دی کہ لا المهدى الا عيسى ابن مريم یعنی حضرت عیسے ہی امام مہدی ہیں۔نیز فرمایا: امامُكُمْ مِنْكُمْ ناتكم منكم له یعنی یہ عیسی بن مریم بنی اللہ امت محمدیہ کا ایک فرد ہوگا۔چنانچہ مولوی عبد القیوم صاحب ندوی نے اپنی کتاب خطبات نبوی کے مال پر حدیث نزول عیسے کا یہ ترجمہ کیا ہے کہ اس کے بعد عیسی ابن مریم علیہ اسلام میری امت میں انصاف کرنے والے حاکم کی حقیقت میں پیدا ہوں گے یہ شے له آب حیات ۳۶۳۳۶۲ - ۵۳ - ابن ماجه - ۵۳ بخاری شریعت سے مسلم شریف۔مجھے خطبات نبوئی ۲۲۰ -