تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 625 of 736

تحدیث نعمت — Page 625

۶۲۵ وران میں ذرہ بھر بھی بے وطنی کا حساس نہ ہوا۔یہ سب بیگم صاحبہ کی شفقت اور تواضع کا کرشمہ تھا۔میرے دل سے برونہ ان کے لئے دعا بند ہوتی ہے۔یہ کوئی رسمی حملہ نہیں مکہ لفظ اور معا حقیقت ہے۔بیگم رعنا لیاقت علی خاں کی میرے دل میں محرم میگم صاحب کی قدرومنزلت ان کی اسلامی غیرت کے احساس کی وجہ اسلامی غیرت کی دو مثالیں سے بھی ہے ایک دن دوپہر کے وقت ٹیلیفون پر ارشاد فرمایا کہ سرپر کے اجلاس کے ئے عدالت واپس جاتے ہوئے میاں سے ہوتے جانا رات کی رانی کرنے سے پہلے ہی آجانا میں پونے تین کے حاضر ** " " گیا۔امام ہونے پر دکھا کہ ہم اضطراب کی حال ہی میں ایک کاپ شد و در قران کے ہاتھ میں تھا وہ جھے دیتے وے را با پڑھوا وہ بیگ کے ایک روزنامے کے افتاحیہ کانگریزی ترجمہ نام کا خاصہ یہ تھا کہ انڈونیشیا کی حکومت پنی پرکمزوری اور خامی کا الزام ہالینڈ کے سر تھوپتی ہے۔انا نہیں سوچا جاتا کہ مل کی بھاری کثرت اسلام جیسے دقیانوسی ذہب کو سینے سے چھائے ہوئے ہے جوان کی ترقی کے ستے میںرکاوٹ پیداکرتا ہے اسے اس سب کا علاج کریں پھر ہم پر الزام عائد کریں۔فرمایا اس کا جواب لکھو۔کب تک تیار کرو میں نے کالا تیار ہو جائے گا۔جواب تیار ہوجانے پرانے اطلاع کی تو فرمایا ہمارا تعلقات عامہ کا افسران دونوں چھٹی پر ہے۔تمہارے تیار کردہ جواب کا جوانی زبان میں بد ترجمہ ہونے ا یا انتظام کیا جائے میں نے کہا آپ کر نہ کریں میں مسز مرمان ( ایک مسلمان ماہر ترجمہ ولندی خاتون سے جلد ترجمہ یکر خود اخبار کے ایڈیٹ سے ملی اور اسکی اشاعت کا مطالبہ کریں۔حافظ صاحب مضمون کیر کئے۔ایڈی نے جواب پڑھ کر فرمایا ہم ضرور کل ہی شائع کر دیں گے لیکن جواب زرا طویل ہے سارے جواب کی گنجائش پرچے میں نہیں ہوگی۔ہم ضروری حصوں کو خلاصے کے طور پر ترتیب دے لیں گے۔انہوں نے اپنا وعدہ بڑے عمدہ طور پر پورا کر دیا۔جزا اللہ بیگم صاحبہ نے مضمون کی نقول تمام سفارت خانوں میں بھیجوا دیں۔ایک دن پھر بڑے اضطراب کی حال میں طلب فرمایا معلوم ہوا کے ایک پاکستانی مسلمان نوجوان ملازم نے تو کیا چی ا ا ا ا پ پر درود تاور میں والد نے اس کے گنے کے کام میں ایک شادی بھی کر دی ہوئی تھی ہالینڈمیں شادی کی ٹھانی ہے اور لڑکی کے ارادہ یہ عیسائی مذہب قبول کرنے پر آمادہ ہے اور اس نیت سے ایک پادری کی شاگردی یر ای سیو وغیرہ سیکورہ ہے بیگم صاحب بڑے ہوش میں تھی اور مصری کے سفارت خانے کا سرکاری عما باگ دوڑ ک کے غروب آفتاب سے پے اس عزم کو پاکستان جانیوالے ہوائی جانے پر وار کرکے رپورٹ کرے۔یہ رپورٹ بیگم صاحبہ کی خدمت میں پہنچ تو کہیں جاکران کی طبعیت قابو میںآئی۔اس وقت تک بار بار یہی کہتی ہیں۔لیاقت علی خان کے گھرمی پلا ہوا شخص اور عیسائی ہونے پر رضامند ہو جائے ؟