تحدیث نعمت — Page 582
۵۸۲ رمانی پر احتجا کرنا یکی دو مار کر فرماتےمیں ایسا کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں۔چونک ان سے خاصی نے کافی ہوگئی تھی میں نے ایک موقعہ پر ان سے کہا بر طانوی سفیر کہتا ہے :- GENERAL NOT LAST Long AS THE WILL NAJIB HEAD OF GOVERNMENT۔HE IS NOT RUTHLESS ENOUGH ( جنرل نجیب زیادہ وہ یہ حکومت کے سربراہ نہیں رہیں گے کیونکہ وہ سخت گیر نہیں ) جواب میں فرما اب بغیر گرد میں کاٹن کے کام چلا سکتاہے تو گردنیں کاٹنے کی کیا ضرورت ہے ؟ بغداد میں قیام قاہرہ سے میں بغداد گیا۔ہوائی جہاز سے اترتے ہی آنا مصطفے سفیر پاکستان نے مجھے ایک نار ی میں وزیر اعظم پاکسان کی طرف سے مجھے دی تھی کر د مارچ سے لے کر جان سینوں مجھے اس سے تعجب ہو کر ج ہو تاکہ تمہیں اس کے عرصہ ہوگیاہے جلد واپس آؤ تو مجھ میں نوال بات تھی لیکن بیا تا کہ ان غیر حاضری میں سے کم اور دو دن کا اضافہ کر دومیری مجھ میں نہ آیا۔سیر صاحب سے دریافت کیا آپ اس معمہ کےمل کرتے میں کچھ مدد فرماسکتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا میں خود حیران ہوں اور نہیں جانتا یہ کیا رہا ہے میں نے ان سے کہا کہ وزیر خانہ جب عراقی میرے بغداد میں دو دن سے زیادہ ٹھرنے پر مرتے لیکن میں نے ان کے اصرار کے باوجود ر دو دن ٹھہرنے کا وعدہ کیا۔اب بھی صورت وسکتی ہے کہمیں وزیر اعظم کے ارشاد سے فائدہ اٹھاکر اپنی ایک دیر دیرینی آرزو پوری کرلوں اور دو دن بغداد ب مرنے کے بعد آپ اور میں نجف اشرف اور کربلائے معلی حاضر ہو آئیں۔سفر صاحب نے فرمایا میں نے پہلے ہی وزیر خارجہ کی خدمت میں گذارش کردی ہے کہ آپ بغداد کے قیام کے بعد جب اشرف در کربلائے معلی کی زیارت کو جائیں گے۔السید نوری سعید وزیر اعظم سے تبادلہ خیالات | بغداد میں السید نوری سعید وزیراعظم سے ملاقاتیں د الصدر وئیں اور بالکل تبادلہ خیالات ہوا، وزیر خارج کے دولاکے پروگرام کے علاو متداعم السید محمدالع سے بھی شرف نیاز حاصل ہوا۔آپ علاوہ عالم متجر ہونے کے عراقی پارلیمنٹ کے ایوان اعلیٰ کے صدر بھی تھے بڑی شفقت سے پیش آئے۔وہ فارسی اور اردو میں بھی ویسے ہی بلا تکلف کلام فرماتے تھے جیسے عربی میں۔ان کی والدہ ماجدہ مدراس سے تھیں۔حضرت سید عبد القادر جیلانی کے بغداد کے قیام کے دوران میں میں نے کاظمین میںحضرت سید عبدالقادر جیلانی مزار پر حاضری اور دعاء کے مزار پر حاضر ہوکر دعاء کرنے کی سعادت حاصل کی اور نقیب اشرف صاحب کی خدمت میں ان کی فرود گاہ پر حاضری کا شرف بھی حاصل کیا۔نجف اشرف اور کربلائے معلی کی زیارت نجف اشرف اور کربلائے معلی کی زیارت کے سفر میں رات ہم نے اور راجہ صاحب محمود آباد کی مہمان نواری را به صاحب محمود آباد کے ہاں گذاری۔راجہ صاحب کے ساتھ یہ