تحدیث نعمت — Page 520
۵۲۰ ہوگا۔چنانچہ یہ اسی قرار داد کا نتیجہ ہے کہ ہسپانیہ میں رائے عامہ اقوام متحدہ کے خلاف ہوش میں ہے اور جنرل فرانکو کی پوزیشن اپنے ملک میں مضبوط تر ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ کا صور تو پھونکا گیا لیکن میڈرڈ کی فصیلیں منتر لیزی نہیں ہوئیں میں نے یہ بھی کہا کہ مربی یورپ کے نقشے پر سرسری نظر ڈالنے سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ کل آ کو سپانیہ کی تائید اور دستی کی ضرورت محسوس ہوگئی اور آپ میں سے اکثر آج کے کئے پر پچھتائیں گے۔باوجود میرے انتباہ کے قرار داد کی تصدیق تو ہوگئی لیکن اس کے بعد کے سالانہ اجلاس میں پھر اس قرار داد کا کوئی ذکر نہ آیا۔پہلے اور دوسے اعباس کے درمیانی عرصے میں ارجنٹائن نے ہسپانیہ کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے تھے۔ارجنٹائن کے اس اقدام پر کمیٹی میں کچھ لے دے ہوئی کہ ارجنٹائن نے عمدا قرار داد کی خلاف ورزی کر کے اقوام متحدہ کی توہین کی ہے۔مروجے لکشمی پنڈت نے بھی بڑے جوش سے اقوام متحدہ کی قرار داد پر ٹل نہ کئے جانے پر غصے کا اظہار کیا اور کہا تعجب کی بات ہے کہ ارجنٹائن کو اس فعل پر سرزنش کرنے کی بجائے اسے مجلس امن کارکن منتخب کر لیاگیا ہے۔اس وقت انہیں یا معلوم تھا ان کا انا مل بھی کشمیر کے متعلق اقوم متحدہ کی قرارداد پر عمل نہ کرنے کے باوجود مجلس امن کا رکن منتخب کیا جائے گا۔کو چند ماہ بعد ہسپانیہ کے وزیر خارجہ پاکستان تشریف لائے۔میں اپنے فرض منصبی کی بجا آوری میں ان کے استقبال کے لئے کراچی مار پر حاضر ہوا۔طیارے سے اترتے ہی میرے ساتھ مصافحہ کیا اور فرمایا بیان میں تمہارا بہ فقرہ ضرب الثل ی کا امام محمد کا اور تو چونک گیالیکن میر کی دیواری منایا نہ میں جنوبی افریقہ میںپاکستان اور سب دوانی تزا و آباد کا روں کے حقوق یا یوں کہنامناسب ہو گا عدم حقوق پر محبت کے دوران میں میں نے زیادہ تر انانی وقار کے نقطہ نگاہ سے تقریر کی۔" فلسطین کی تقسیم اور اسرائیل کا قیام | سب سے اہم مساله و اس اجلاس میں زیب آیا وہ قضیہ فلسطین تھا پہلے یہ ذکر ہوچکا ہےکہ اقوام متحدہ کے فلسطین کمشن نے فلسطین کی تقسیم کی سفارش کی تھی۔یہ رپورٹ مواد کے اجلاس میں زیر بحث آی اور اس پر اسمبل کی اول کیٹی میں بحث ہوئی۔کمیٹی کے صدر آسٹریلیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر لیٹ تھے۔بحث کے دوران میں اول کمیٹی نے دو سب کیٹیاں مقرر کیں۔ایک کے سپرد یہ کم ہوا کہ قسیم کی تفاصیل پر غور کرکے رپورٹ کیے اور دوسری کے ذمہ یہ فرض عائد کیا گیا کہ فلسطین کی وحدت بر قرار رکھتے ہوئے عربوں اور صیہونیوں کے حقوق کی حفاظت کا منصوبہ تیار کرے۔کولمبیا کے مندوب دوسری کمیٹی کے صدر منتخب کئے گئے۔کچھ دن بعد وہ اس ذمہ داری سے روش وئے اوران کی جگہ اس سب کی نے مجھے صد متخب کیا۔دونوں بیٹیوں کی رپورٹ پرطویل بحث و تمیص کے بعداول یٹی نے قسم کے تم میں جو منظور کیا۔اس عرصےمیں بہت کشمکش جاری رہی۔جب پاکستان کیطرف سے میں نے پلی بار تقریر شروع کی تو عرب نمائندگان کو کچھ اندازہ نہیں تھاکہ مری تقریرہ کا رخ کس طرف ہوگا۔پاکستان ایک دو دن قبل ہی اقوام متحدہ کا رکن منتخب ہوا تھا۔عرب ممالک کے مندر میں ہمیں خاطر ہی میں نہیں لاتے تھے اور ہماری طرف سے بالکل بے نیاز