تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 516 of 736

تحدیث نعمت — Page 516

۵۱۶ جارج ایبل نے ور اگست کو جنکینز کے پرائیویٹ سیکریٹری کو جین کی اطلاع کیلئے ایک خط لکھا جیں کے ساتھ ایک نقشہ منسلک تھا جس میں پنجاب کی حد بندی کی رہی لائن دکھائی گئی تھی جو پائیلٹ کی ہدایات پر دانہ میں تھی اور میں کے مطابق گورداسپور اور بٹالہ کی تحصیلات تو ہندوستان میں شامل تھیں لیکن فیروز پور اور زیرہ کی تحصیلات پاکستان میں شامل تھیں۔جارج ایل کے خط میں واضع طور پر کھا تا امن کا نقشہ اس حدبندی لان کا ہے جو ریڈ کلف اپنے فیصے میں تقریر کر رہے ہیں۔یہ خط مٹر مودی کو جنہیں قائد اعظم نے انتقال اختیارت کے بعد جینر کی جائے پنجاب کا گورنر مقر کیا جنکنز کے خفیہ کاغذات میں ملا یہ ام سلمہ ہے کہ جاری ایل نے یہ خط جینز کے پرائیویٹ سیکہ پیڑی کو جنکنز کی اطلاع کےلئے لکھا تھالیکن نہ تو ریڈ کلف کی طرفسے اور نہری مونٹ بلین کی طرف سے اس تبدیلی کی کوئی معقول وجہ پیش کی گئی ہے جو د راگست کے بعد بعد بندی میں کی گئی۔اس بات کا ثبوت موجود ہےکہ جولائی عشرہ کے آخری عشرے میں جن دنوں ریڈ کلف حد بندی کمشن کی کاروائی کے سلسل میں دلی میں تھا اور ظاہری طور پر حد بندی کا تعین کرنا ان کے سپرد تھامونٹ بیٹن کے دفترمیں یہ بات اکثر زیر بحث رہتی تھی کہ سکھوں کے مفاد کی حفاظت کے لئے حد بندی کی لاشن کہاں لگائی جائے سکھوں کے ایک مسلمہ ہمدر و سٹرینڈرل مون سابق انڈین سول سروس نے اپنی کتاب آں ؟ میں لکھا ہے کہ جولائی کے آخری عشرے میں اس مسئلہ پر کئی مرتبہ ان کی گفتگو مونٹ بیٹن کے سٹاف سے ہوئی جن میں دی پی پینین 195 شامل تھے اور موخر الذکر نے ان سے دریافت کیا :- DIVIDE AND PUIT WHETHER By Any JUGGLING WITH THE LINE THE DANGER OF Disturbances, (By Sikhs) Could BE DIMINISHED ر کیا حد بندی کی لائن میں کچھ ہیرا پیری کرنے سے منادات کے خطرے کو کم نہیں کیا جاسکتا ؟ ) مسٹر پنڈال مون کے اس بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ حد بندی کمشن اور ریڈ کلف تو محض دیکھا تھے ورنہ سیوندی کا تعین مونٹ بیٹن کے عملے ( اسمے وغیرہ ) نے کرنا تھا اور ریڈ کلف کا کام صرف اس پر دستخط کرنا تھا۔اور اگست سہ کے بعد مجوزہ حد بندی لائن میں ہندوستان کے حق میں اور پاکستان کے مفاد کے مزید خلاف جو تبدیلی کی گئی اور فیروز پور اور زیرہ تحصیلات جن میں مسلمانوں کی کثرت تھی ہندوستان میں شامل کر دیے گئے وہ از قسم میرا پھیری ہی تھی جو سکھوں کی اشک شوئی کے لئے کی گئی۔مونٹ بیٹن کی پاکستان دشمنی کے محرکات | ہندوستان کی تقسیم کے سلسلہ میں ونٹ بیٹن نے پاکستان کے منصوبہ کی مخالفت میں جو کردارادا کیا اس کی ایک وجہ تویہ بھی تھی کہ وہ خود ابتدا ہی سے اس مطالبہ کے خلاف تھے۔