تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 634 of 736

تحدیث نعمت — Page 634

۶۳۴ رایا۔حاضر ہونے پربعض دیگر مور کے تذکرے کے بعدفرمایا ہم چاہتے ہیںآپ اقوام متحدہ میں پکستان کے نمائندے کے طور پر کام کریں۔میں نے عرض کیا خواجہ سعد من صاحب کو اس منصب پر نیو یارک گئے ابھی ایک سال ہی گیا ہے اور وہ عار نر قلاب سے کچھ پریشان بھی ہیں اس لحاظ سے نیویارک ان کیلئے نہایت موزو جگہ ہے کیونکہ ورای عالی سے علی طبی مشورہ اور درد دور امیر آسکتے ہیں۔مجھے یہ پسند ہیں کہ انہیں وہاں سے ہٹاکر میرے لئے جگہ پیدا کی جائے۔دوسے آپ کو یہ عمل نہیں ہو نا چاہئے کرمیں عدت سے علیحدہ ہوگیاہوں اسلئے میرے لئے ضرور کوئی جگہ مہیا کی جانی چاہئے۔مجھے تومیشن عدالت سے ملی ہے وہ میری محدود هر دردیات کیلئے کفایت کرتی ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے کوئی احتیاج نہیں۔فرمایا نہیں نہیں ان دونوں باتوں کا کوئی تعلق نہیں، خواجہ عید حسن کی ہیں پاکستان میں ضرورت ہے اور اقوام متحدہ کیلئے آپ نہایت موزوں میں تفاصیل وزیر خارجہ سے طے کرلیں۔دو آپ کے ساتھ بعض ہیں اور پر بھی بات چیت کرنا چاہتے ہیں ان کی ایک ا ا ا ا ا ا لاتا ہو تو را امام نے کلاسیکی بی برای اگ ہیمر شولڈ سے آپ کے مجوزہ فقر کا ذکرکیا تھا انہوں نے بہت ایمان کا اظہار فرمایا۔وزیر خارجہ نے ریا آپ دو چاردن کیئے راولپنڈی آجائیں تاکہ انجام امور کے تعلق مشورہ کر لیاجائے پانچ میں عام ہوگیا اور شور کی واپس پہنچ کردین دن میں تیاری کر کے ۱۲ اگست کو یو بارک پہنچ گیا اوراپنے نئے منصب کا چارج لے لیا۔کی۔۔۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی جب مین اقامت میں اکتان کے معقل بنانے کی حیثیت سے انتالیا تو آغا شاہی صاحب نائب منتقل نمائندے کے منصب پر فائز تھے لیکن ان کے وزارت خارجہ میں واپس جانے کا فیصلہ ہو چکا تھا میری درخواست پر سال کے آخر تک ان کے نیو یارک میں رہنے کے احکام صادر ہوگئے۔سفر تونس کا اسمبلی کے سولہویں اسمبلی کاسالانہ اجلاس ستمبرمیں شروع ہونے والا تھا۔صدارت اجلاس کے لئے صدر اسمبلی منتخب ہونا کے لئے استری می سلیم سفر تونس متعینہ اقوام متحدہ کانام لیا جارہا تھا۔آغا شاہی صاحب نے بتایا کہ سفر انڈونیت متعینہ واشنگٹن بھی صدارت کے امیدوار تھے لیکن مرار تھانٹ سفر برما متعینہ اقوام متحدہ نے انہیں اس شرط پر امیدواری سے پیشکش ہو جانے پر رضامد کر لیاہے کہ آئندہ سال کی صدارت کے لئے فریقی ایشیائی مالکان کی تائید کریں گے۔چنانچہ اسلا شروع ہونے پر اسیدی سلیم بلامقابلہ صدرمنتخب ہوئے یہ اعلان اسمبلی کا سولہواں سالانہ اجلاس ( ۶۲ - ۱۹۶۱ء ) تھا پندرھویں سالانہ اجلاس (۶۱ - ۱۹۲۰) کے صدر سر رندایک لینڈ سفر آئر لینڈ متعینہ اقوام متحدہ تھے۔ادارانی سینا کے جنوبی افریقہ کے ساتھ جنوب مغربی انوار نے بھی تو روہی ہوا تھا کہ شارٹ عرصہری افریقہ کے تقیہ میں نامزدوج متر کئے جانے کی پیش کش گر دو مجھے منے کے لئے تشریف لائےمیں کشمیر کا قضیہ پہلے پہل مجلس امن میں زیر بحث آیا تویر سنیٹر وارن آسٹن کے اب کے طور پر مجلس امن میں امریکی نمائندگی کرتے تھے۔میں ▶۔اور ان دونوں میرے ساتھ ان کے دوستانہ مراسم تھے ان سالوں سے دو وکالت کی پاکی کرتے تھے اور جنوب غربی اورقی