تحدیث نعمت — Page 577
نے مجھے بتا یا کہ بعض اراکین کو اس وجہ سے تامل ہے کہ مکی ہے اس قضیے کا کوئی پہلو کسی وقت عدالت کے سامنے آئے اور تمہارے لئے پیام وقت کا موجب ہو لیکن جملہ اراکین کی رائے ہے کہ آخری فیصلہ تم پر چھوڑا جائے۔اس پرمیں نے جا تامل کہدیا کہ فریقین سے کہدی کہ میں یہ خدمت اپنے ذمے لینے سے قاصر ہوں۔اگر چہ میں یہ خدمت تونہ کر سکا لیکن مجھے اسبات پر اطمینان ضرور ہوا کہ فرانش در تونس دونوں کا اعتماد مجھے حاصل ہے شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان صاحب مجھے نواب زادہ لیاقت علی خاں صاحب کو قریب سے پاکستان کے پہلے وزیرا دیکھنے اور ان کے ساتھ کام کرنے کا پہلا موقع شاید اء میں صاحب نئی ایم سے ستمبر سایر تک وہ حکومت برطانیہ کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کی شرائط ء طے کرنے کے لئے میرے غیر سرکاری مشیروں میں شامل تھے۔مجھے ہر مرحلے پر ان کے مشورے سے بہت مدد لی۔میرے زمین پر ان کی صائب رائے اور حسن تدبیر نے گرا اثر چھوڑا۔بعد میں جب وہ مسلم لیگ کی طرف سے ضمنی انتخاب میں مرکزی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے توان کی شمولیت سے سہلی میں مسلمان کی نمائندگی کو بہت تقویت پہنچی۔اسمبلی میںان کی ملی ہی تقریر ان کے روشن مستقبل پر شاہ تھی اور برطرت سے انہیں خراج تحسین پیش کئے جانے کا موجب ہوئی میں ے بھی ان کی نشست پر جاکر انہیں مبارکباد پیش کی۔وزارت خارجہ کے زمانے میں قریب چار سال مجھے نواب زادہ صاحب کا رفیق کار ہونے کا فخر حاصل رہا۔اس عرصے میں پاکستان کی حفاظت ، پاکستان کی عزت اور پاکستان کی سعودی ہی ان کے مقاصد حیات تھے۔اور پرامکو دو اپنی کسوٹیوں پر پرکھتے تھے۔مزاج نہایت سنجیدہ تھا، محنت کے عادی تھے، فیصلے میں جلدی نہیں کرتے تھے اسب پھلوں پر غور و تدبر اور اپنے رفقاء کے ساتھ مناب مشورے کے بعد یجے پر پہنتے تھے۔مجھے یاد نہیں کسی معامے میں چھوٹا ہو یا ٹیم ہمارے درمیان کبھی اختلاف ہوا ہو۔ایک شام ان کے ہاں ایک استقبالیہ دعوت تھی ، میں ان کی پشت کی جانب کھڑا ایک مہمان کے ساتھ بات چیت میں مشغول تھا۔وہ ایک طاقت عظمی کے سفیر کے ساتھ گفتگو فرما رہے تھے۔دوران گفتگو فرمایا معامل میر زیر غور ہے۔بقول میرے وزیر خارجہ کے وزیر اعظم پوسٹ بکس کی طرح ہے انی چٹھی ڈال دیجئے اور کچھ صبرکیجئے مکن ہے تاخیر ہولیکن جواب ضرور لے گا۔سفر صاحب سے فارغ ہوئے تو میں نے ان سے کہا آپ نے سفیر صاحب سے میری طرف منسوب کر کے جوکچھ زیادہ ہے تومیری در مارک لیکن آپ کیسے پہنچے گیا؟ سکرائے اور فرمایا کسی طرح پنچ گیا اور ے بھی ٹھیک ! " ۱۸ اگست شادی کی شام کو جھے طلب فرمایا اور کہا سان فرانسوی جاپانی معاہدہ صلح کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائنگ کے لئے تم نے تو یہ کیا تھاکہ مر حسن اصفهانی سفیر پاکستان مستعینہ واشنگٹن کو بیچنا مناسب ہو گا آج وزیر اعظم مہند کا تو بیان اس معاہدے کے متعلق اخبار میںہے تم نے پڑھا ہے ؟ میرے اثباتی جواب پر فرمایا