تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 528 of 736

تحدیث نعمت — Page 528

۵۲۸ تھا۔آپ کے مشورے سے محروم ہو جان میرے لئے ضرور پریشان کا موجب ہوگا۔لیکن میںاپنی خوشی اور ضرورت پر پاکتان کی ضرورت اور بہبودی کو ترجیح دیتا ہوں اور آ کو قوم کی خدمت سے محروم نہیں کرنا چاہتا اگر آپ ان معظم کے ارٹ کی تعمیل میں کراچی جانا چاہیں تومیں پ کے رستے میں روک نہیں بنا چاہتا۔لیکن ابھی کچھ وقت تو آپ یہاں گزاریں گے نا ؟ میں نے عرض کی نواب زادہ صاحب کی زبانی قائد اعظم کا ارت جلد کراچی پہنچنے کا ہے ارشاد علد کچھ افسردہ ہو کر فرمایا۔اچھ تو پھر آپ اپنا پروگرام سوچ کر مجھے بتا دینا۔دوسرے دن میں نے ذکر کیا کہ میں تیاری کیلئے چنداں وقت درکار نہیں آپ جب اجازت دیدیں ہم روانہ ہوسکتے ہیں۔فرمایا سفر کا کیا طریق ہوگا۔عرض کیا دلی کا راستہ تو غیر محفوظ ہے۔بمبئی تک ریل میں اور دہلی سے بحری جہانہ میں جانے کا خیال ہے۔فرمایا میںتو ہر گز اس پر رضامند نہیں ہوسکتا۔بیٹی کا سفر بھی خطرے سے خالی نہیں بھی اور اسی والدہ اور دونوں نی ملازمین اور کے ذاتی سامان کے ساتھ میرے بیچ کرنٹ طیارے میں کراچی جائیں حکومت ہنداور حکومت پاکستان سے اجازت لے لی جائے گی کہ طیارے کو سرحد کے قریب اترنا نہ پڑے۔کوئی بھاری سامان اگر ہے تو وہ ہم بھٹی سے سمندر کے راستے بھجوا دیں گے۔عرض ہر بات میں نواب قصب نے اسی شفقت کا سلوک کیا جس کا میں ہمیشہ مورو رہا تھا۔اللہ انہیں جائے بغیر وافر عطاء فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں ان کا مقام کرے (آمین ) میرا تقر بطور وزیر خارجه پاکستان | هم ۵ سمیر کی سر پر کراچی نے عید است املی کے خاور برگیڈیر غلام احمد صاحب کراچی میں تھے۔عزیزہ اور اس کی والدہ توان کے ہاں ٹھہریں اور مجھے سید محمدعلی صاب کے ہاں ۱۸ کٹر یہ دور میں ٹھنے کی جگہ ل گئی۔دو دن قائداعظم کا یوم پدال مقصد ان کے اعزاز میں ای استقبالیہ تقریب تھی میں وہاں حاضر ہوگیا لیکن مجھے ابھی کچھ معلوم نہں تھا کہ قائد اعظم نے میرے متعلق کیا فیصلہ کیا ہے البتہ نواب زادہ صاحب نے اتنا فرمایا کہ آج تمہیں حلف لینا ہوگا۔قائد اعظم کی آمد پر نواب زادہ صاحب نے مجھے اس نشست پر سیٹھنے کا اشارہ کیا جو ان کے عین بائیں جانب تھی۔قائد اعظم نے بٹھتے ہی فرمان ظفر اللہ خان وزیر خارجہ کے منصب کا سلف لیگا۔اور میں نے تعمیل ارشاد میں حلف اٹھایا۔برما کے نیشن آزادی میں بطور نمائندہ پاکستان شرکت اسی اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا سم معنوردی کو یہما کا مشین آزادی ہے۔تمہیں پاکستان کی نمائندگی کے لئے رنگون جانا ہو گا۔ظفراللہ جناب عالی میں نے آج کا اخبار میں دیکھا ہے کہ ہندوستان کا ارادہ کشمیر کا معامل محلول من میں پیش کرنے کاہے۔مجھے کشمیر کے قضیے کی تفاصیل کا کچھ علم نہیں لازم ہے کہ میں اس سلسلے میں ضروری واقفیت حاصل کر دی۔وقت کم ہے اور معلومات حاصل کرنا آسان نہیں کیا آپ یہ پسند فرمائیں گے کہ سروالہ