تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 524 of 736

تحدیث نعمت — Page 524

۵۲۴ اول عالمی جنگ کے دوران میں جود عدے عربوں سے کئے تھے ان کی خلاف ورزی نہ کریں۔اگر آپ ایسا کریں گے تو بد عہدی کے مرتکب ہوں گے اور آئندہ عربوں کا اعتماد کلی طور پر آپ سے اٹھ جائے گا، تقریر ختم کرتے ہوئے میں نے کہا :۔I ENTREAT You Not BEG YOU,I Implore You۔I To Destroy Your CreDIT IN ARAB CountrieS۔Tomorrow YOU MAY NEED THEIR FRIENDSHIP But you WILL NEVER GET IT رو لیکن طاقت کا گھمنڈ اندھا اور بہرہ کر دیتا ہے۔ہمارے احتجاج اور ہمارے انتباہ اصل البحر اثبات ہو مسٹریو میں ہی شہر میں نائب صدر ہوئے تھے صدر روز ویلٹ ہو تھی بار صدر منتخب ہونے کے بعد انی کو تھی میعاد کی ابتداء ہی میں فوت ہو گئے اور سٹرومین نے انکی جگہ صدارت مجال کی منشاء کے نومبر میں پھر انتخاب ہونے والا تھا۔اور اب کی بار سٹرٹر میں صدارت کے امیدوار تھے۔صدارتی انتخاب سے ایک ا سال قبل ہی سارے امریکہ میں جبران کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔اور امید وار اور ان کے حمایتی اپنی کامیابی کے لئے ہر ہوئی اور انہونی کر گذرتے ہیں۔مسٹر رومی کو یہ خوف بھی کافی تھا کہ انہیں شادمانی پارٹی کی پر خوش باید حاصل نہ ہو اسلئے وہ ابھی سے سر توڑ کوشش میں تھے کہ ن کا پلڑا بقدر بھاری بنایا جاسکے بنایا جائے۔اس جدو جہد میں انہیں امریکہ کے یہودی عنصر کی تائید کی شدید ضرورت تھی۔نیو یارک میں سعودی عنصر منہایت زبردست ہے اور صدر ٹرومین انہیں خوش کرنے اور خوش رکھنے پر تلے ہوئے تھے۔اس دھن میں انہوں نے اس واضع حقیقت کو بھی نظراندان کردیا کہ روس اور ان کے ہم خیال ملک بھی تقسیم کی تائید میں ہیں اور اس موقف سے ان کی واحد عرض یہ ہے کہ تقسیم کی تجویز منظور ہو جائے تاکہ عرب ریاستوں کے ساتھ امریکہ کے تعلقات الجھ جائیں۔میں وثوق کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ امریکی رند کے مشیران قانونی نے یہ مشورہ دیا تاکہ تقسیم کی تجوری کین اسمبلی کے اختیارات سے باہر ہے لیکن صدر ٹرومین نے یہ مشورہ بھی رد کردیا۔اب اس آخری مرحلے پر صدر ٹر زمین کی سرگرمیوں کا اندازہ واقعات سے کیا جاسکتا ہے۔لائبیریا کا موقف لائبیرین وفد کے سربراہ مسٹرڈ نیس کی نہ بانی بیان کیا جا چکا ہے۔ٹائٹی کے مندوب نے اپنی تقریر می بڑے جوش سے کہا تقسیم کی تجویز نہایت غیر منصفانہ تجویزہے ہم ہرگز اس پر رضامند نہیں ہو سکتے میری حکومت کی مجھے ہدایت ہے کہ ہم اس کے خلاف رائے دیں۔فضلے پانیز کی طرف سے جنرل رو میولو جیسے فصيح البيان طلبیق اللسان مقر نے ہر نقطہ نگاہ سے تقسیم کی تجویز کے پہنچے اڑائے اور پورے وثوق سے اعلان کیا ہم ہرگز اس کی تائید نہیں کرسکتے۔جمعہ کے دن رائ شمار ہوئی اور ام کار کرائے لی گئی عین اس سے قبل ہائٹی