تحدیث نعمت — Page 462
م ماری تجویز کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں۔سرینڈلیٹ نے فرمایا کہ اولیائے کے ساتھ مشورہ تولازم ہے اور بات اب اس مرحلے پر پہنچ چکی ہے کہ ان کے ساتھ مشورہ کیا جائے۔حالات کا تقاضا ہے کہ ہندوستان کی آزادی کے سلسلہ میں کم سے کم اتنا اقدام تو ضرور کیا جائے۔اس تجویز کی تفصیلات کے متعلق نیشیک دائرے کی رائے کو دفعت حاصل ہوگی لیکن اگر انہیں اصولی اختلاف ہوا تو انہیں ملیا منوایا جائے گا۔سو فنڈ لیر سٹورٹ کو میں عرصہ بارہ سال سے بہت اچھی طرح جانتا تھا۔وہ بہت سنجیدہ مزاج ، مربہ اور نہایت کم گوتھے یعنی الوسع زور دار الفاظ کے استعمال سے پر ہیز کرتے تھے۔اس موقعہ پر ان کے الفاظ ایسے واضح اور زور دارتھے کہ میر اطمینان اور بھی پختہ ہوگیا۔چند دن بعد انہوں نے بتایا کہ تجویز اشیائے کو بھیج دی گئی ہے۔جب یہ معلوم ہوگیا کردو براعظم اور وزیر ہند کو ماری تجویز کے ساتھ اصولا اتفاق ہے۔تو سر میز گریگ نے اورمیں نے وزراء کے انتخا پر غور کرنا شروع یا معنی وزراء کے محل تولیدی اتفاق رائے ہوگیا بالا سرمایا وامی مالیار پیروزی یعنی عملا وزیر اعظم اسرعزیز الحق جوان دونوں لندن میں ہندوستان کے ہائی کمشنر تھے، وزیہ تجارت ہروی کی کرشنا چاری جو ان دنوں ریاست بڑودہ کے چیف منسٹر تھے وزیر خزانہ، بعض نام ابھی زیر خورد تھے کہ ایک ایسی صورت حالات پیش آگئی جسکی وجہ سے وائسرائے کواس تجویز کے رد کرتے ہی کسی دقت کا سامنا نہ ہوا۔ہوا یہ کہ عین ان دنوں میں گاندھی جی نے مرن برت رکھ لیا۔اس پر سر مومی موردی، مسٹر این آرسہ کار اور مسٹرایم ایس آئی نے احتجا جیا وائسرائے کی کونسل سے استعفے دیدیا۔ان دنوں لندن سے ارسال کردہ پختو یہ وائسرائے کے زیر غور تھی وائسرائے نے وزیر بند کی خدمت میں اطلاع دی کہ ان حالات میں کسی ایسی تجویہ پر عمل کرنا کم زوری دکھانے کا مترادف اور خطرے کا موجب ہوگا۔چنانچہ جس غرض کے لئے مجھے لندن بلایا گیا تھا وہ فوت ہو گئی اور میں نے واپسی کی تیاری - کرلی۔۔وزیر اعظم چرچیل سے اور ڈالنا تفلو ے وزیر اعظم چوپال کے ساتھ بات کے دوران میں مں نے ان سے تھگو کے وزیراعظم ملاقات جانشین کے فقر کے متعلق گفتگو - دریافت کیا آئیندہ وائسرائے کے تقری کے متعلق آپ نے کچھ فیصلہ۔۔فرمایا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ابھی نہیں اور دریافت کیا تمہارے زمین میں کوئی نام ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ میری رائے میں سر سیموئل مورد نہایت موزوں ہوں گے۔فرمایا نہیں نہیں تمہیں معلوم ہے گول میز کانفرنس کے دوران میں ہندوستان کے متعلق ان کا کیا موقف تھا۔میں نے کہا بیشک مجھے معلوم ہے اور مجھے یہ بھی معلوم ہے آپ کا کیا موقف تھا۔اور آپ کو معلوم ہے میرا کیا موقف تھا لیکن اب وہ سب باتیں پیچھے رہ گئی ہیں دنیا بہت آگے نکل گئی ہے رمایا مور کا تجویدکیا ہوا ہور لاوال "معاہدہ نہایت غیر دانشمندانہ تجویز تھی۔میں نے عرض کیا مجھے آپ سے پورا اتفاق ہے لیکن ہر درہ سے غلطی ہو سکتی ہے یہ سیموئل ہور کو اپنی اس غلطی کے نتیجے میں وزارت خارجہ سے الگ ہونا