تحدیث نعمت — Page 72
۷۲ ** کے ساتھ رشتے داریاں ہوئیں۔کیتھرین دی میڈ یکی کے چھاپاپائے اعظم تھے۔اس کی شادی فرانس کے شاہی خاندان میں ہوئی۔خاوند اور تین بیٹے یکے بعد دیگرے فرانس کے تخت پر بیٹھے۔داماد لبعد میں فرانس کا مشہور شاہ مہینری چہارم ہوا۔جس سے بور بون خاندان کی ابتداء ہوئی۔اگر چہ نیری چہارم کی نسل کیتھرین کی بیٹی شہزادی مارگریٹ سے نہیں چلی ملکہ اسکی در سمری ہیوی میری دی سیڈی کی سے چلی کیتھرین ایک بد طالع عورت ثابت ہوئی۔اس کے ہاتھوں بہت ظلم ہوئے اور اسے بہت سے صدمات اٹھانے پڑے۔وہ نہایت سخت دل اور متعصب خاتون تھی۔یوم سینٹ بار تھیلو میو پر پیرس اور فرانس کے چند اور شہروں میں ہو جو نو فرقے کے عیسائیوں کا قتل عام ہوا وہ اسی کے سیاہ کا یہ ناموں میں سے ہے۔تاریخ میں اس نے اچھا نام نہیں چھوڑا۔فلور نیں کے شہر میں قدم قدم پر میڈیجی خاندان کی فنون لطیفہ کی فیاضانہ سر پرستی کا ثبوت ملتا ہے۔مصوری کے دل لبھانے والے نمونوں سے محلات یو فیزی اور بیٹی کی کئی منزلیں اٹی پڑی ہیں۔فن سنگتراشی میں پیا ز اسگنوریا کانانی دنیا بھر میں کہیں نہیں ملتا۔فن تعمیر میں شہر کا گر بھا اور دوسرے محلات توسعہ کے جاذب بنتے ہیں۔دریائے آلہ نو کے پی بھی اپنی نوع کے عمدہ نمونے ہیں۔پیٹی اور یو فیزی محلات کے درمیان کا دو منزلہ پل ایک عجوبہ ہے۔شارع کولی کے مختلف مقامات سے شہر کے پر لطف مناظر نظر آتے ہیں۔پیازا مائیکل انجلو محنت نگاہ ہے۔اس کے پاس ہی مائیکل انجلو کے فن سنگ تراشی کے مشہوارم شاہکار ڈیوڈ کا مشنی بارہ بارہ توجہ کو اپنی طرف کھینچ کر محو حیرت کرتا ہے۔فلورنہیں کے مضافات میں ائی کو بھی ایک قابل دید مقام ہے۔یہاں پرانے رومن وقتوں کے تھیٹر اور دیگر عمارتوں کے آثار موجود ہیں۔اور یہاں سے بھی خوبصورت مناظر نظر آتے ہیں۔پیانہ اسگنورہ یا شہر کے بالکل وسط میں ہے اور شہر میں پھرتے ہوئے بار بار یہاں سے گزرنا ہوتا ہے۔اور ہر بار نگاہ یہاں کسی نئے جس سے دو چار ہوتی ہے۔بعض دفعہ روشنی کا زاویہ بدلنے سے ہی ایک نیا حسن ظاہر ہو جاتا ہے۔فلوریں کا وسطی حصہ نہمانہ حال کی جدت طرازیوں کی دستبرد سے محفوظ ہے۔اور امید کی جا سکتی ہے کہ محفوظ ہی رہے گا۔سوائے اس کے کہ ایٹمی طاقت کی بے پناہ یورش اسے اور اس کی تمام مادی میتوں کو کسی وقت مجید برزا چٹیل میدان) بنا کہ رکھدے۔موجودہ حالت میں اس کا ہر منچھر اور اسکی ہر انیٹ فلور نہیں کی تاریخ کے شاہد ہیں۔اور فلور نیس کی تاریخ قرون وسطیٰ کی اطالوی تاریخ کا مرقع اور خلاصہ ہے۔انسانی طبیعت کی ادنیٰ سے ادنی میں سے ہر ایک اور اعلیٰ میں سے بعض کی تو انہوں کے حیرت انگیز کرشموں کی یادگار ان اینٹوں اور پتھروں پر ثبت اور ان میں مرکوز ہے۔دیدۂ عبرت نگاہ کے دو