تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 653 of 736

تحدیث نعمت — Page 653

۲۵۳ کے فضل اور اسکی وہ نواز ہی سے ایسا ہی ہوا۔یہ امسترھویں سالانہ اجلاس کا مخصوصی انتہانہ رہے گا۔سابق صدر فیلڈ مارشل محمد ایوب اس اجلاس کے دوران میں یا مایش محمد ایوب خان جوان دونوں صدر پاکستان شمال کا اسمبلی سے خطاب تھے امریکہ تشریف اے اور نیو یارک کے قیام کے دوران میں املی کو بھی خطاب فرمایا۔" سترھویں اجلاس کا اختتام | سیشن کے بندی میں اینی کو دینے کے سات بار کی سیٹ کے ختم ہونگی تاریخ بھی جو یہ کہتی ہے یہ تاریخ عموم ۲ یا ۲۴ دسمبر یا اس کے قریب قریب ہوتی ہے۔سات سال سے یہ معمول چلا آرہا تھا کہ خود تاریخ پر الا خم نہ ہوتا اور کرسمس کی تعطیلات کیلے ملی ہوکر جنوری جاری رہا۔اب تو اتنا اجلاس کی مجوز تاریخ ی ی ی ی ی ی قیاس آرائیاں شروع ہوئیں کہ کریم کی تعلیم کے بعد نوری کی تاریک کو اس دوبارہ شروع ہوگا م سے سوال کیا جاتا تومیں سے ٹال دیا۔آخر ہفتے سے سنتے ہیں کی کیوں نا نا نا نا م کر کے نام مکمل کرنیا ینی سنے کے دس تک کی کردار میں نے ان کا ختم کرایا اور اس کے خاندان میں کولو پس شروع ہوئی کہ شاید ین مجوز تاریخ تک ختم ہوجائے کام کی رفتارسے تو اندازہ ہونا چاہیے نا وہ تاریخ تکمیلی اپنا انداختم کر کے اور کرنے کی کیا یہ ایک ایس اپنے کیبات معلوم ہوتی تھی کسی کو اندازے پر اعتماد نہیں تھا۔آخری مجوزہ تاریخ سے ایک دن قبل اس دن کے ایجنڈے میں آخری اندراج اعلان صدر درباره تکمیل اجلاس دیکھاگیا تو پریس بھی اور مندرون یران ہوئے یہ کیسے مکن ہوا۔اس وقت بھی سب اندازه ب ا ا ا ا ا ا ا م منی کون ہے لیکن ممکن نہیں کہ مجند تاریخ سے بھی ایک دن پہلے ختم ہوجائے مجوزہ تاریخ کی نصف شب تک تو زرد چلے گا لیکن پھر لہ تعالی کے کمال فضل اور ذرہ نوازی سے وہی ہوا جسکی کسی کو توقع نہیں تھی۔پروفیسر طالا سمیرا کی شرافت | سب ایجنڈا کی تقریر شروع ہوا۔دستورکے مطابی آٹھ اس تکون کی طرف سے ایک منتخب شده مندوب تری تقریر کر دیا کیا اس کا کردار اور علی کی کارگزاری کو سامنے پر صف ہوتا تھا۔ایک بار بھی بھی ہوا۔لیکن ماحول بنات سنجیدہ اور پراطمینان تھا۔ام اس اس ناکہ باہمی تعاون اور توجہ سے اور اپنے اوقات کا صحیح استعمال کرکے ہمنے اجلاس کو کامیابی سے انجام کو پہنچایا ہے۔میرے متعلق جو کچھ کیاگیا وہ محض رسمی نہ تھا بلکہ محبت اور اخلاص کا مظہر تھا۔اسمبلی کا معمول ہے کہ سیشن کے شروع میں بھی ہر مندوب تو اپنے ملک کی طرف سے پہلی بارہ تقریر کرتا ہے صدر کواس کے انتخاب پر مبارکباد دیتا ہے اس مرحلے پربھی پروفیہ لالا سیر نے کمال نوازش سے میرے متعلق فرمایا کہ اگرانہیں شکست ہوئی ہے تو ایک ایسی ہی کے مقابل ہوئی ہے جبکو اقوام متحد میں خاص احترام سے دیکھا جاتاہے۔آنری تقریر میں بھی نہوں نے فرمایا چونکہ میرا فقرہ ایک اور مقام پر ہوچکا ہے اور یں یہاں سے جارہا ہوں لہذا اس موقعہ پر اقوام متحدہ کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتاہوں کہ مس نے اقوام متحدہ میں نے عصر قیام کے دوران میں کہ سیکھا۔یہ کہ کر انہوں نے