تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 574 of 736

تحدیث نعمت — Page 574

۵۷۴ ظفر اللہ خان : - فرمائیے آپ کو کیا کہنا ہے۔موسیو اوج -:- مجھے یہ کہا ہے کہ آپ کا یہ اقدام خود آپ کے اپنے قومیت کے قانون NATIONALITY) (ACT کی خلاف ورزی ہے۔ظفر اللہ خاں :۔اچھا ؟ وہ کیسے ؟ موسیو اورج : میں آپ کی توجہ ایکٹ کی متعلقہ دفعہ کی طرف مبذول کراتا ہوں۔دیکھئے اس میں لکھا ہے کہ پاکستانی قومیت حاصل کرنے کے لئے پاکستان میں پانچ سال کی رہائی لازمی ہے اور احمد بالاتری تو پانچ سال چھوڑ پانچ منٹ بھی پاکستان نہیں ٹھہرے انہوں نے تو کبھی پاکستان میں قدم بھی نہیں رکھا۔ظفر اللہ خان در جناب سیر صاحب مجھے یاد پڑتا ہے کہ دور کے متن کی بات کے بعد باریک تر میں کچھ نشانی عبارت بھی ہے وہ بھی پڑھ دیجیئے۔موسی وادی :۔ہاں ہاں کچھ ہے۔بیشک لکھا ہے کہ حکمت کو اختیار ہے کہ خاص حالات میں رہائش کی شرط کو ترک کردے۔لیکن یہاں کونسے خاص حالات ہیں ؟ ظفر اللہ خاں :۔جناب سفیر صاحب آپ بید دریافت کرنے کے مجانہ نہیں ! موسیو اوج :- لیکن کیا میںایک دوست کی حیثیت سے بھی دریافت نہیں کر سکتا؟ ظفر اللہ خاں :۔پہلے آپ اپنی حکومت کے نمائندے کی حیثیت سے احتجاج ختم کر لیجئے۔دوستی بعد یں آئیگی۔موسیو ارج :۔دیکھئے مجلس امن کے اجلاس میں جب اسید احمد بالا فریج آپ کے مستقل نمائندے کے سمجھے الله کرسی پر آٹھتے ہیں تو ہرے نمائندوں پر یہ امرگراں گذرتا ہے فرض کی یار امیر الملک کے زیر نور مواد شیخ عدلیہ بحیثیت آزیری میر فرانسیسی متفق نمائندے کے مجھے اگر مجھ جائیں تو آپ کا کیا حساس ہو گا ؟ ظفر اللہ خان : - اگر اب ہو تو مکن ہے میری طبیعت پر یہ بات اس سے زیادہ گراں گزرے فتنا اسید احمد با انریک کی اجلاس میں موجودگی آپ کے نمائندوں پر گذرتی ہے۔لیکن یں اس کے بارے میں آپ سے احتجاج کا مجاز نہیں ہوں گا۔موسیو اورج :۔لیکن بحیثیت دوست کے؟ ظفر اللہ خاں :۔توکیا احتجاج ختم ہوا ؟ موسیو اوج :- بہت اچھا۔احتجاج ختم ہوا۔ظفر اللہ خاں :۔اچھا نواب دوستی کی بات کریں۔میں بحیثیت دوست کے تعلیم کرتا ہوں کہ استاد احد بالا فریج کی موجودگی مجلس کے اجلاس میں آپ کے نمائندوں کے لئے وقت کا موجب ہوتی ہے۔میں اس کا یہ عمل تجویز کرتا ہوں کہ می پاکستان کے متعقل نمائندے کو ہدایت دیدوں گا کہ وہ مجلس کے اجلاس میں السید احمد بالا فریج کو اپنے ساتھ نہ بچایا