تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 483 of 736

تحدیث نعمت — Page 483

تم سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں۔ان تقریروں کے دو دن بعد میں سہ پہر کے اجلاس کیلئے اپنے ہوٹل سے یتیم اوس جار ہا تھا۔رستے میں لبرل پارٹی کے لیڈر سٹر کلمینٹ ڈیوس مل گئے۔وہ بھی کا نفرنس کے اجلاس کے لئے جا رہے تھے مجھے دیکھتے ہی کہا مبارک ہو تمہاری تقریروں کے نتیجے میں کینٹ کے زور دینے پر وائٹ ہے ہند لارڈ ویول کو متور کیلئے لندن بلایا گیاہے لیکن ابھی یہ بخر بصیغہ راز ہے کسی سے ذکر نہ کرنا۔میںنے اللہ تعالیٰ کی حمد کی کہ اس نے میری حقیر کوشش کو نوازا اور اسے پر اثر بنایا۔چنانچہ لارڈ ویول لندن تشریف لائے اور سند دوستان کی آئینی جدو جہد کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا۔لار ڈا لیسٹور صدر رہائیل انسٹی ٹیوٹ ان دنوں رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ایران کے صدر لارڈ لیٹر تھے آف انٹر نیشنل آفیزیز کی طرف سے جو موجودہ لارڈ اسٹور کے دادا تھے۔کانفرنس کے ایام میں ان کی کا نفرنس کے مندوبین کی مہمان نوازی طبیت علیل تھی لیکن ان کی طرف سے کانفرنس کے مندوبین کو دعوت تھی کہ کانفرنس کے دوران میں باری باری ان کے دولت خانے کلائیوڈین پر کسی ہفتے یا اتوار کے دن آئیں اور دن وہاں گذاریں۔کلائیوڈین ایک محل ہے جو میڈن ہیڈ کے قرب و جوار میںدریائے ٹیم کے نزدیک ایک بلندی پر واقع ہے۔اس کی کھڑکیوں سے دور دور تک بہت خو شما مناظر نظر آتے ہیں۔ہر ہفتہ اور اتوار کو جومند و بین کالوین جانے والے ہوتے انہیں ریل کے اول درجے کے واپسٹی ٹکٹ ٹیپ ٹواسٹیشن تک کے بھیج دیے جاتے اور اس سٹیشن سے کلایوڈین تک کے کون کا انتظام کر دیا جاتا۔لیڈی ایٹر پائی نہ کی لی میری و چکی تھیں اور پارلیمنٹ کی رکن تھیں۔وہ امریکن نزاد ھیں اور امریکہ اور انگلستان میں بہت اچھی شہرت کی مالک تھیں۔چہ پل کے اور ان کے درمیان یوں تو بہت دوستانہ تھا لیکن سیاست میں بہت رقابت تھی۔سٹریچہ چل نکی سیاسی سرگرمیوں کو بہت ناپسند کرتے تھے۔ایک مرتبہ دونوں ایک دعوت میں شریک تھے۔مسٹر یہ میل کی کسی بات پر آزردہ ہوکر لیڈی ایسٹور نے کہا ونسٹن ! اگر میں مایا ہوا ہو تو میں تمہارے قہوے کے پیالے میں زہر ڈال دیا۔چرچل نے بے ساختہ جواب دیا تاسی اگرمیں شوئی قسمت سے تمہارا میں ہوتا تو بعد شوق اس پیالے کو نوش کر لیتا " ہمارے کلائیو ٹین پہنچے پر لیڈی ایٹر نے بڑے تپاک سے ہمیں خوش آمدید کہا۔اپنے میاں کی طرف سے معذرت کی کردہ ناسازی طبع کے باعث بنفس نفیس ہماری میزبانی نہیں کر سکتے۔دوپہر کے کھانے کے بعد فرمایا چائے کے وقت تک اپن اپنی پسند کے مطابق وقت گذار و موسیر کو جانا چاہیں ا کے لئے پارک بھی کھلی ہے اور دریا کا کنارہ بھی دور نہیں جو آرام کرنا چاہیں ان کے لئے کرے بہت ہیں میں نو کینیڈین ہسپتال میں بیماروں کو دیکھنے جاؤں گی جو چاہیں میرے ساتھ چلیں۔مجھ سے دریافت کیاتم کی کرنا چاہتے ہو؟ میں نے ہا میں وضو کرکے کسی کرے کے ایک کونے میں نماز ادا کرنا چاہا ہوئی۔فرمایا تو اپا تم میرے ساتھ آؤ۔مجھے غسلخانہ دکھایا اور ب میں وضو کر چکا تو مجھے اپنے ٹھنے کے کرہمیں ے گئیں