تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 452 of 736

تحدیث نعمت — Page 452

نہیں ہونا چاہیے۔آپ جس طرح موجودہ حکومت کی خدمت اخلاص کے ساتھ کرتے ہیں انکی بھی کریں گے۔اپنے 6 ایک مستقل اف سے وہ میں توقع رکھ سکتے ہیں۔مجھے تو کوئی وجہ پریشانی کی نظر نہیں آتی۔چنانچہ اس ہی ہوا آزادی کے بعد سرگز باشت کر ہندوستانی وزارت خارجہ کے سیکریٹری جنرل ہوئے اور پھر بیٹی کے گور نہ ہوئے لارڈ مہیلی فیکس سے ملاقات داشنگٹن میں اردو ہیلی فیکس کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے بتایا تمہارے سفر انگلستان کا انتظام BOMBER COMMAND کی معرفت ہو گا اور اسکی تفاصیل سے آنها می بخشی۔دوران گفتگو فرمایا لارڈ لنلتھگو چند ماہ میں اپنے منصب کی توسیع شدہ میعاد بھی پوری کریں می گے۔تمہارے ذہن میں ان کے جانشین کے متعلق کوئی تجویز ہے ؟ ظفر اللہ خاں۔چونکہ ان امور میں میرے جیسے شخص کا کوئی دخل نہیں ہوتا اسلئے میراز مین اس بارے میں خالی ہے۔لارڈ ہیلی فیکس۔سرسیموئیل ہورہ کے متعلق تمہارا کیا خیال ہے ؟ ظفر اللہ خالی۔میں انہیں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔وہ ہندوستان کے آئینی مسائل کے نشیب و فرزانہ کو خوب سمجھتے ہیں اور سہندوستانی قیادت کی اکثر شخصیتوں کے ساتھ ان کے ذاتی مراسم ہیں۔میری رائے میں ان کا انتخاب نہایت موز دی ہو گا۔لارڈ ہیلی فیکس۔انگلستان میں تمہیں مسٹریہ میل سے ملنے کا ضرور اتفاق ہو گا۔مناسب ہو گا اگر تم اپنی رائے کا اظہار ان پر کرد۔ظفر اللہ خاں۔وہ اسے دخل در معقولات تو نہ سمجھیں گے ؟ لارڈ مہلی فیکسی۔نہیں نہیں۔وہ تمہیں جانتے ہیں۔تم مشک آزادی سے اپنی رائے بیان کر دیا۔ظفر اللہ خاں۔موقع ملنے پر میں تعمیل ارشاد کر دوں گا۔ڈاکٹر سوسن واشنگٹن سے فارغ ہو کر میں پوسٹن گیا وہاں نیو انگلینڈ ڈیکٹر ہسپتال میں تین دن ٹھہرا ڈاکٹر جو سلن اور ان کے تمام رفقاء بڑی شفقت اور توجہ سے پیش آتے رہے۔ڈاکٹر تو سالن مسلم طور پر دنیا بھر میں ذیا بطیس کے چوٹی کے ماہر تھے۔وہ بین الاقوامی فریا بطیس کا نفر نس کے بر سوں صدر رہے۔ان کے ساتھ کام کرنیوالے بھی اس فن میں کچھ کم درجہ رکھنے والے نہ تھے۔ڈاکٹر الیگز نا کہ ماریل ، ڈاکٹر نادر ڈالیف روڈ اور ڈاکٹرپر اسکا وائیٹ بین الاقوامی شہرت رکھتے تھے۔ڈاکٹروں نے طبی معائنے میں کوئی دقیقہ اٹھانہ رکھا اور یہی ان کا دستور بھی تھا میری کوئی خصوصیت نہیں تھی۔البتہ میرا نام ڈاکٹر بروسلن کے زیر علاج مریضوں کی فہرست میں رکھدیا گیا اور ان کے اور میرے درمیان ایک رابطہ قائم ہوگیا۔میں اوسطا ہر دور سے سال انکی خدمت میں