تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 394 of 736

تحدیث نعمت — Page 394

۳۹۴ دین کی وہ خدمت کی ہے جو یاد گار رہے گی۔تم نے ہمارا تصور اسلام کے متعلق بالکل بدل دیا ہے۔ہم اتنک بھی سمجھتے تھے کہ دین کے معامے میں اسلام میر ظلم کو روا رکھا ہے۔آج تم نے اسلام کی وہ تصویر پیش کی ہے جو نبات دلکش ہے فالحمد للہ۔جناب کاظمی صاحب کے مسودہ قانون نے فقہ اسلامیہ کے ایک اور متنازعہ مسئلے کوبھی واضح کر دیا۔فخرز الشد فقہ حنفید می فقہا کی کثرت اس طرف بھی کہ بخیار البلوغ کا تق ایسے نکاح کے متعلق پیدا نہیں ہوتا جس میں عورت کا دلی اس کا باپ یا اس کا دادا ہو۔اس قانون نے یہ وضاحت کردی کہ خیار البلوغ کاستی تب اس عورت کو حاصل ہے جس کا نان نا بالغی میں کیا جائے۔والدہ صاحبہ کی وفات | وفات سے کئی سال پہلے والدہ صاحب کو خواب میں بتایا گیا کہ ان کی وفات پرپی کے مہینہ میں آخری بدھ دارہ کو ہوئی۔انہیں اس بات پر یقین تھا کہ اطاع اللہ تعالی کی طرف سے ہے۔لیکن ساتھ ہی جانتی تھی کر دیا اور خواب تعبیر طلب ہوتے ہیں اور اللہ تعالی بے نیاز ہے اور اس کی قدرت کی کوئی انتہا نہیں۔جنوری ۱۹۳ء میں جب میں انگلستان جانے لگا تو والدہ صاحبہ نے دریافت کیا اپریل تک واپس آجاؤ گے ؟ میں نے جواب دریا امید کرتا ہوں انشاءاللہ آجاؤں گا۔اس پرانہوں نے بہت اینان کا اظہار کیا ان کا ایک اپریل کی شام کو دی پہنچ گیا انگلستان سے میں نے والدہ صاحبہ کی خدمت میں لکھا تا کہ ان والد یکم اپریل کی شام کو دلی سنتی باڈی گا اور بارون جاؤں دہلی ٹھرنے کے بعد قادیان ھاؤں گا۔اگر آپ پسند فرمائیں تو دہلی تشریف لے آئیں۔اور اگر سفر کی تھکان اور تکلیف کا خیال ہو توپھر انا اللہ و ر ا پریل کو قادیان ملاقات ہوگئی۔یکم اپریل کو گاڑی پونے دو گھنٹے دیرسے پہنچی سٹیشن پر پہنچتے ہی معلوم ہوا کہ والدہ صاحبہ موٹریں بیٹھی انتظار کر رہی ہیں۔چنانچہ جب میں موٹرمیں پہنچا تو عادی اور پا بہ کی اور کہاتم ے یہ کیسے خیال کیاکہ میں بارہ دن اور انکار کرسکوں گی۔ابھی ہم دلی میں ہی تھے کہ والدہ صاحبہ کوخون کے دباؤ کی تکلیف ہوگئی پہلے بھی بھی بھی انہیں یہ تکلیف ہو جایا کرتی تھی۔چنانچہ علاج کرنے پر دباؤ کی اصلاح ہوگئی اور تکلیف رفع ہوگئی۔نی ایام میں انہوں نے ایک رویا دیکھا۔جس پر اپنی طبعت میں بہت خوشی محسوس کرتی تھیں اور گو اس کی تحر کو خوب سمجھتی تھی لیکن بار بار خوشی خوشی سے بیان کرتی تھیں۔فرمایامیں نے دیکھاکہ حضرت سیح موعود علیہ الصلوة السلام ایک ایک شریف فرما ہیں اور بہت خوش نظر آتے ہیں۔مجھے آپ کو دیکھ کر دل میں بہت خوشی محسوس ہوئی اور میں نے عرض کی حضرت اگر ور اجازت دیں تومیں تصویر کے پاؤں دباؤں۔آپ نے سکرا کر بڑی شفقت سے اپنے پاؤں پلنگ کے ایک طرف کر لیئے تا کہ میرے میٹھنے کیلئے جگہ ہوجائے میں پلنگ پر بیٹھ گئی اور حضور کے پاؤں دبانے لگی۔اس وقت میرے دل میں خیال آیا کہ مصور سوفت بہت خوش نظر آتے ہیںمیں کسی بت کیلئے دعا کیلئے عرض کروں۔ابھی میں سوچ رہی تھی کہ کس بات کے لئے دعاء کیلئے عرض کروں کہ حضور نے اپنی دائیں طرف کسی شخص سے مخاطب ہو کر اور میر طرف اشارہ کر کے فرمایا ان کا مکان کشادہ بنانا پھر میں بیدار ہوگئی۔جب سے میں نے یہ خواب دیکھا ہے میں بہت ہی خوش ہوں۔