تحدیث نعمت — Page 332
ہیں۔اور ہم پچھلے سال ان سے بری طرح بارے تھے۔مجھے امریکن فٹ بال کے قواعد کا کچھ علم نہ تھا اسے کھیل کی متعلق تو میں کوئی اندازہ نہ کر سکا جو کچھ سن ہوے بتادیتیں سن لیتا۔لیکن ہجوم کے جوش و خروش اور پیٹر لیڈرس کی قلابازیوں سے اندازہ کرتارہا کہ ان یونین کونہ صرف کھیل میں دلچسپی ہے ملک وہ سب ایک طرح سے خود کھیل میں شامل ہیں۔آخر پر دو نے الیانائے کو شکست دیدی؟ اس پر اتنا شور ہوا کہ الامان !؟ مائیکل اورمیں یونیورسٹی کے مہمان تھے کھانے کے بعد مائیکل اور جونیر مجھے مرے کمرے میں چھوڑ کر اور یہ اطمینان کر کے کہ باو جود دارد گرد کے شور د شغف کے میں آرام سے سو جاؤں گا۔یونیورسٹی کی فتح کے شادیانوں میں شریک ہونے کو چلے گئے۔چلتے ہوئے مائیکل نے اپنے بیٹے سے کہا ئیاں پہلے مجھے کوئی DATE (صنف نازک سے ایک رفیقہ تلاش کر دو پھر تم کہاں چاہئے صوفی مطیع الرحمن صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ایک سفید امریکن مسلمان وکیل نے ایک کتاب تاریخ عالم سپر خرید کی جو افاظ میں چھپ رہی تھی اس کا ایک عہدہ اسلام کی ابتدائی تاریخ پر ان صاحب کو بھیجا گیا مکن بجائے تاریخی واقعات کے اس میں دہی فرضی قصے کہانیاں درج تھیں جو مغرب میں اسلام کے متعلق مشہور ہیں انہوں نے اس بنا پر قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیا کہ یہ تاریخ کی کتاب نہیں بلکہ فرضی کہانیوں کی کتاب ہے۔ناشران نے قیمت وصول کرنے کیلئے عدالت میں چارہ جوئی کی۔خریدار نے وہی عذر عدالت میں کیا۔شہادت ہوئی صوفی ماسیاں ڈاکٹر بریڈن اور بعض دیگر مستند مستشرقین شہادت میں پیش ہوئے۔عدالت نے قرار دیا کہ یہ کتاب تاریخ کی کتاب نہیں فرضی قصے کہانیوں کی کتاب ہے۔اسلئے مدعیان قیمت وصول کرنے کے حقدار نہیں۔دعوئی خارج ہوا اور مدعا علیہ کا خرچہ مدعیان پر ڈالا گیا ! شکاگو سے میں بروقت اور نو پہنچ گیا مندوبین کانفرنس کی رہائش کا انتظام یونیورسٹی کے کالجوں می کیا گیا تھا اور بہت آرام وہ تھا۔ہر نمائیے کیلئے ایک سونے کا کمرہ اور ایک نشست کا کمرہ مہیا کیا گا تھا کیا نوبی انتظام ہارٹ ہاؤس میں تھا۔کنیڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل افیرز میزبان تھی۔ان کے صدر مسٹررا اوے ایک کامیاب وکیل تھے تو بعد میں صوبہ اونٹاریو کے چیف جسٹس ہوئے۔مسٹر اور مسز راوے نے اپنے مکان پر کانفرنس کے مندرد بین کے اعزازہ میں ایک گارڈن پارٹی کا انتظام کیا۔میر مقبول محمود صاحب ایسی تقریبوں میں ہندوستانی لباس فاتحہ میں تشریف لے جاتے تھے اور چونکہ میر آف پرنسز کے سیکریٹری کی حیثیت سے والیان ریاست کے نمائیدے شمارہ ہوتے تھے اسلئے کا نفرنس کے حلقوں میں انہیں برتائی نس کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا ٹورنٹو کے مضافات میں مسٹر ڈ نلیپ نے اپنے نارم پر مند و مین کا نفرنس کے اعزاز میں وسیع پیمانے پر ایک شاندارہ گارڈن پارٹی کا انتظام کیا ان کے ہاں بہت پر لطف وقت گذرا۔ان کے میاں نے وکالت کا امتحان پاس کیا تھا لیکن بجائے