تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 331 of 736

تحدیث نعمت — Page 331

جاری رہی میں ایک سوال کا جواب دے نہ چکنا تھا کہ دو مین اور سوال کر دیئے جاتے تھے۔پانچ دس منٹ ہی گزرے ہونگے کہ تجویز ہوئی چلو مائش دیکھنے چلیں، میری طبیعت سکون چاہتی تھی لیکن سکون کا امکان ہر لحظہ دور سے دُور شہر ہو رہا تھا۔ناچاریں نے طے کیا کہ میری مرضی کے ہونے کا توکوئی امکان نہیں پھر اپنی کی مرضی ہی صوفی صاحب خوش ہو رہے تھے کہ ان کے امریکن دوست بڑی بے تکلفی سے ان کے مہمان دوست کی آؤ بھگت کر رہے ہیں۔ہم سب نمائش میں گئے جہاں آؤ بھگت بڑی بے تکلفانہ جاری رہی۔یہ دیکھو! یہ کھاؤ! یہ چیو! آنا ان سے ملو یہ میرے BUDDY میں ! میں نے بڈی کا لفظ پہلے صرف کینڈی کے جز کے طور پر سنا ہوا تھا اور نہیں جانتا تھا کہ بڑی سے امریکن کون رشتہ مراد لیتے ہیں۔آخر یم ہوٹل واپس لوٹے۔اور میں نے اپنے مہربان دوستوں کا تہ دل شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یہ کہ کر رخصت کیا کہ اب مجھے صوفی صاحب کے ساتھ کچھ باتیں کرنی ہیں۔صوفی صاحب سے معلوم ہوا کہ یہ تاک اور اخلاص کا اظہار قطعا نمائشی نہیں تھا اور یہ تکلیفی امریکن طبیعیت کا خاصا ہے اس کا بعد میں مجھے وسیع پیمانے پر تجربہ ہوتا رہا۔مسٹر مائیکل پاولز ان احباب میں سے مسٹر ایک پاولی شادی شدہ تھے اور ان کے دو بچے تھے جن میں سے بڑا لڑکا تھا۔انہوں نے مجھے اپنے ہاں دعوت دی مستر با دلتہ اور بچوں سے ملاقات ہوئی کھانے کے بعد مائیکل نے اصرار کیا کہ میری ٹائٹیوں میں سے ایک ٹائی نشانی کے طور پر بھی لو۔اس کے بعد جب بھی میں شکاگو گیا ان سے لاز ما ملاقات ہوتی اور بہت سا وقت اکٹھے گزرتا وہ پہلی ملاقات کے وقت شہر میں ایک اپارٹمنٹ میں رہتے تھے بعد میں شہر سے باہر کھلے حصے میں اپنامکان تعمیر کر لیا جہاں کئی بار مجھے اپنا مہمان رکھا۔ان کی اہلیہ ڈوروتھی میری تمام عادات اور ضروریات سے واقف ہو گئی تھیں۔جب کبھی میں ان کے ہاں مہمان ہوا مجھے کبھی دوسری بار کوئی بات بتانے کی ضرورت نہ ہوئی ان کے ما زاد میرے دیکھتے دیکھتے بڑے ہوئے سکول ختم کیا پیڈو یونیورٹی انڈیا میں انجن کی تعلیم کیے داخل ہوئے ایک بارمیں اس کو یں تھا۔ایک نے کہا کی پرافٹ بال کا یہی الیانئے یونیورسٹی کے ساتھ ہے۔گریم ملک کو تو مائیکل جونیرا کے بیٹے کے کیلئے بہت خوشی کا موجب ہو گا ہم میچ دیکھنے گئے۔یونیورسٹی کے پریذیڈنٹ ہوے نے ہمیں ان کی دعوت دی۔میچ دیکھتے وقت میری نشست مرز موڈے کے دائیں ہاتھ پر بھی کھیل دیکھتے دیکھتےجب کوئی مو و موش ظاہر کرنے کا ہوتا وہ میرے بائیں بازو کوپکڑ کر زور سے جھنجھوڑ میں اور جیب پر طبیعت سکون پر آئی تو معذرت کر ہمیں امریکی فٹ بال کا میچ دیکھنے کا یہ مراسل تجر یہ تھا۔میں نے کھیلوں میں الیا توش پہلے کہیں نہیں دیکھا تھا۔شہری سے گزرتے ہوئے دیکھا یونیورسٹی کے طلبا نے عجب عجب سوانگ بھرے ہوئے تھے ایک جگہ ایک کارڈ بورڈ کی وفٹ لمبی اور دو فٹ پوری عورت ایک کارڈ بورڈ کے لڑکے کو بالوں سے پکڑے ہوئے پانی کے فرضی موضی میں ڈبکیاں دے رہی تھی اور ادو پر بڑے بڑے حروف میں لکھا ہوا تھا۔WELL DUCK THE ILLINOIS مجھے DUCK کے معنی اس دن معلوم ہوئے بامیں نے مسٹر موڑے سے دریافت کیا۔آپ کو اپنی ٹیم کے جیتنے کی کوئی امید ہے ؟ انہوں نے کہا بالکل نہیں۔الیانا ئے والے پھلے سال کے مہین