تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 702 of 736

تحدیث نعمت — Page 702

کا سر زرہ زبان بن جائے اور بر لخط باری تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے میں مر رہے تو یہ شکر ادا نہیں ہو سکتا، اسی سے التجا ہے کہ وہ شکر کی توفیق عطا فرمائے۔بارہا میرے عالجنہ دل سے یہ صدا نکلتی ہے الہی تونے اپنے پر تقصیر کے معاصی فائل بندے کو بہت لاڈلے غلام کی طرح رکھا ہے۔تو اپنی خاص رحمت اور لطف سے آخرتک ایسا ہی رکھا اور انجام کار اپنی رحمت کے دروازے اس کے لئے کھلے رکھنا۔آمین یا الرحم الراحمین۔سید نذیر احمد خوشنویس خاتون پاکستان آتش نمره گارڈن کراچی ۱۴ اگست ۹۷ i