تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 43 of 736

تحدیث نعمت — Page 43

مقصود تھی اسلئے دن بھر تو وہ سیر گاہوں اور عجائب خانوں میں صرف کرتے۔شام کے وقت عموماً گھر پرہتے بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا کہ شام کو کرنل نا ورڈ کو کہیں باہر جانا ہوتا اور مسر با ورڈ گھر پر ہی ٹھہرتیں وہ اپنے تین بیٹے گائی ، والٹر اور جیک پیچھے چھوڑ کر آئی تھیں۔شام کا وقت ہوتا تو بچوں کی بھدائی کے احساس سے اداس ہو جاتیں۔ان کے بیٹوں میں سے منجھلا یعنی والٹر میرا ہم عمر تھا۔شام کے وقت جب بھی مجھے فراغت ہوتی وہ میرے ساتھ بات چیت میں وقت صرف کرنا پسند کر تیں کبھی اپنے وطن شہر اور گھر کا ذ کہ کر میں کبھی اپنے بچوں کا اور کبھی مجھ سے میرے گھر کا اور میرے والدین کا ذکر سنتیں۔اپنے بیٹوں کو بھی میرے متعلق لکھا۔اور انہوں نے مجھے تصویری کارڈ بھیجنا شروع کر دیئے۔والٹر کے ساتھ تو میری باقاعدہ خط و کتابت شروع ہوگئی جو کرنل اور مسز نا درڈ کے کینیڈا واپس جانے کے بعد اور پھر میرے وطن واپس آنے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک جاری رہی۔نیاگرا کے علاقے میں پھیل بہت کثرت سے ہوتا ہے۔مسر با ورڈ مجھے کہاکہ میں ظفراللہ تم ہمارے ہاں ہو تو تمہیں اتنے بڑے بڑے آڑو کھلاؤں کہ ہر آڑو ایک کھلے منہ والے گلاس کا ڈھکنا بن سکتے میں جب میں کامن دیلیتھ ریلیشنز کا نفرنس کے سلسلے میں ٹون ٹو گیا تو ہمارا قیام وہاں کی یونیورسٹی کے رہائشی حصے مں ہوا۔کالجوں میں تعطیل تھی لیکن بعض طالب علم رضا کارانہ طور پر کانفرنس کے سلسلے میں کام کر رہے تھے۔ایک شام کھانے کے بعد مجھے پیغام ملا کہ کوئی صاحب ٹیلیفون پر مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔میں گیا تو ٹیلیفون پر یہ گفتگو ہوئی :۔THIS IS Howard SPEAKING WHICH OF THEM ? GUY, WALTER OR JACK ? ASA MATTER OF FACT IT IS WALTER BUT HOW DID YOU KNOW? THOSE ARE THE ONLY THREE HOWARDS, ONE OF WHOM COULD HAVE WISHED TO SPEAK TO ME THEN YOU ARE THE ZAFRULLA WHOM MY PARENTS MET IN LONDON ? AND WHO CORResponded WitTH YOU HOW ARE YOUR PARENTS ? FATHER DIED SOME TIME BACK BUT MOTHER LIVES ON IN BRANTFORD۔IN FACT SHE READ YOUR NAME IN THE LIST OF DELEGATES TO THIS CONFERENCE AND CALLED ME UP AND ASKED ME TO MAKE SURE۔MAY I COME ROUND? SURELY۔Do COME ATO NCE۔ފ گئیں اور ڈبول رہا ہوں۔کونسا نا درڈ ؟ گائی ، والٹر یا جیک ؟"۔میں والٹر نا در ڈہوں لیکن آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا ؟۔یہاں صرف میں تین یا در ڈہیں جن میں سے کوئی ایک مجھے ٹیلیفون کر سکتا تھا " •