تحدیث نعمت — Page 13
کی زیارت کیلئےکہ ابوہ حاضر ہوتے رہے۔جناب صاحبزادہ صاحب اور چودھری شمشاد علی خاں صاحب دونوں فٹ بال کے کھلاڑی سی بھی تھے۔چودھری شمشاد علی خاں صاحب تو جلد ہی کالج کی فٹ بال کی ٹیم میں شامل کر لئے گئے تھے اور اجد میں ٹیم کے سیکر بڑی اور کھپتان بھی ہوئے۔MR گورنمنٹ کالج لاہور کے اساتذہ میرے طالب علمی کے زمانے میں گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل مسٹر رابن MR ROBSON اور وائس پرنسپل مسٹر سیمی ME HEMMY تھے۔ME HEMMY تھے۔اول الذکر انگریزی اور موخر الذکر طبیعات پڑھاتے تھے۔ان کے علاوہ قابل ذکر اساتذہ میں لفٹنٹ کرنل سٹیفنسن (CLIENT : COL: STEPHEN SON - مسٹر بریٹ ) MR BRET) مسٹر وادن ( MR : WATHEN مسٹر جونز ( MR : JONES ) مسٹر گولک ناتھ چیٹرجی، لالہ جیا رام شیخ نور الہی ، مرزا محمد سعید ، لالہ ریچی رام ، مسٹر چاولہ ، مسٹر مکند لعل ، لال چنین انند، مسٹرلنگ ، بارین ( MR: LANCHORN) مسٹر رام پر شاد کھوسلہ ، مسٹر تاج محمد نعمال اور ڈاکٹر سرمحمد اقبال کے نام یاد ہیں۔مسٹر پیٹ کے کالج چھوڑنے کے بعد ان کی جگہ ڈاکٹرر خدا تبال فلسفے اور انگریزی کے پروفیسر مقرر ہوئے تھے۔وہ بیرسٹری کی پریکٹس بھی کرتے تھے اور شاد سے یہ تک کالج میں بھی پڑھاتے تھے۔فلسفہ تو میرے مضامین میں شامل نہ تھا لیکن در سال مجھے ڈاکٹر صاحب سے انگریزی پڑھنے کا خر حاصل ہو گیا۔ڈاکٹر صاحب نہیں انگریزی نظم پڑھاتے تھے۔1911 اور بہت محنت اور توجہ سے پڑھاتے تھے مشکل مقامات کو اچھی طرح واضع فرما دیتے تھے۔میں پروفیسر جونز کے ٹیوٹوریل گروپ میں تھا شاہ کے تعلیمی سال کے پہلے سہ ماہی امتحان میں میں عربی اور تاریخ میں بفضل اللہ دل رہا اور انگریزی میں بھی میں نے اچھے نمبر نے اس سہ ماہی کی رپورٹ کے نیچے میرے ٹیوٹر پر فیسر ونیز نے لکھا کہ پڑھائی میں اچھا چلتا ہے لیکن کھیلوں اور ورزش میں کوئی حصہ نہیں لیتا۔رپورٹ ملنے پر والد صاحب نے مجھے طلب فرمایا۔رپورٹ مجھے پڑھنے کو دی اور دریافت فرمایا کہ تم کھیلوں میں کیوں حصہ نہیں لیتے ؟ میں نے کمال ادب سے لیکن ڈرتے ڈرتے عرض کیا کہ یہ سوال مجھ سے نہیں ہونا چاہیے۔فرمایا۔کس سے ہونا چاہیے ؟ میں نے عرض کیا ان سے ہونا چاہئے جن کے تجویز کردہ پروگرام کے مطابق مدرسے کے ابتدائی درجوں میں ہی ملازم صبح ہوتے ہی مجھے ٹیوٹر کے پاس چھوڑ آتا، وہیں سے میں مدرسے چلے جاتا، میر کھانا مدرسے بھیج دیا جاتا ، میرے سے میں پھر ٹیوٹر کے پاس چلا جاتا ، وہیں میرے لئے گھر سے دود ھ آجاتا ، شام کو میں کھانے کے لئے گھر آنا ، کھانا ختم ہوتے