تذکرہ — Page 709
(ب) ’’۔اِنِّیْ مَعَکَ وَ مَعَ اَھْلِکَ۔اِنِّیْ مَعَکَ یَـا اِبْرَاھِیْمُ۔‘‘۱؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۳۹مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۳۴ مورخہ ۲۴؍ ستمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۲) ۲۵؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ الہام۔اَ لَمْ تَـرَکَیْفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِـاَصْـحَابِ الْفِیْلِ۔اَلَمْ یَـجْعَلْ کَیْدَ ھُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ۔وَ اَرْسَلَ عَلَیْـھِمْ طَیْـرًا اَبَابِیْلَ۔‘‘۲؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳) ۲۶؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ اِنَّ اللّٰہَ مَعِیْ فِیْ کُلِّ حَالٍ۔ہر یک حال میں تمہارے ساتھ موافق ہوں تیری منشاء کے مطابق۔یَـا رَبِّ ارْحَـمْنِیْ اِنَّ فَضْلَکَ وَ رَحْـمَتَکَ یُنْجِیْ مِنَ الْعَذَابِ۔‘‘۳؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳) ۲۹؍ ستمبر۱۹۰۷ء ’’ ۱۔اِنِّیْ اَنَـا الرَّسُوْلُ وَ لِلہِ اَقُوْلُ۴؎۔۲۔اِنِّیْ مُبَارَکٌ۵؎۔۳۔اَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۔۴۔اِنَّکَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ۔اِنَّکَ مِنِّیْ بِـمَنْزِلَۃِ رَحَی الْاِسْلَامِ۔۵۔تَعَلَّقْتُ بِـالْاَھْدَابِ۔۶۔اَنَـرْتُکَ وَاخْتَرْتُکَ۶؎۔۷۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۔۸۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۔۹۔اَرَدْتُّ لَکَ فَضْلًا کَثِیْرًا وَّاِحْسَانًـا عَلَی الْاِحْسَانِ۔۱۰۔اَلْیَوْمَ یَــوْمُ الْبَرَکَاتِ۔۱۱۔اَنْتَ مِنِّیْ یَـا اُمَّۃَ الرَّحْـمٰنِ۷؎۔۱ (ترجمہ ) مَیں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔۔میں تیرے ساتھ ہوں اے ابراہیم۔(بدر مورخہ ۲۶؍ ستمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۲ (ترجمہ از ناشر) کیا تُو نہیں جانتا کہ تیرے ربّ نے ہاتھی والوں سے کیا سلوک کیا؟ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو رائیگاں نہیں کردیا؟ اور اُن پر غول در غول پرندے (نہیں) بھیجے؟ ۳ (ترجمہ) خدا ہر حال میں میرے ساتھ ہے۔اے میرے ربّ ! مجھ پر رحم فرما۔تحقیق تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔یعنی تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے بچاتے ہیں۔(بدر مورخہ ۳؍اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۴ (ترجمہ از ناشر) ۱۔یقیناً میں ہی رسول ہوں اور اللہ کے لئے ہی کہتا ہوں۔۵ (ترجمہ از ناشر) ۲۔مَیں تمام برکتوں والا ہوں۔۶ (ترجمہ) ۳۔مَیں نے چاہا کہ مَیں پہچانا جاؤں۔۴۔یقیناً تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔یقیناً تو مجھ سے بمنزلہ اسلام کی چکی کے ہے۔۵۔مَیں نے دامن سے تعلق کیا یعنی اس کا دامن پکڑا۔۶۔مَیں نے تجھے روشن کیا اور تجھے پسند کیا۔(بدر مورخہ ۳؍ اکتوبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۳) ۷ (ترجمہ از ناشر) ۷۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔۸۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔۹۔میں نے تم پر فضل کثیر اور احسان پر احسان کا ارادہ کیا۔۱۰۔یہ دن برکتوں کے دن ہیں۔۱۱۔اے رحمان خدا کی امت !تو مجھ سے ہے۔