تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 212 of 1089

تذکرہ — Page 212

۱۸۹۳ء ’’ بَشَّـرَنِیْ؎۱ رَبِّیْ وَقَالَ ۱۔اِنِّیْ سَاُوْتِیْکَ بَرَکَۃً وَّ اُجْلِیْٓ اَنْوَارَ ھَا حَتّٰی یَتَبَرَّکَ بِثِیَابِکَ الْمُلُوْکُ وَالسَّلَاطِیْنُ۔وَقَالَ ۲۔اِنِّیْ مُھِیْنٌ مَّنْ اَرَادَ اِھَانَتَکَ وَ اِنَّا کَفَیْنَاکَ الْمُسْتَـھْزِئِیْنَ۔۳۔یَا اَحْـمَدُ بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ۔مَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ رَمٰی۔لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّآ اُنْذِرَ اٰبَآؤُھُمْ وَلِتَسْتَبِیْنَ سَبِیْلُ الْمُجْرِمِیْنَ۔۴۔قُلْ اِنِّیْ اُمِرْتُ وَ اَنَـا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِیْنَ۔۵۔قُلْ جَآءَ الْـحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا۔۶۔کُلُّ بَرَکَۃٍ مِّنْ مُّـحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَکَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ۔۷۔وَقُلْ اِنِ افْتَرَیْتُہٗ فَعَلَـیَّ اِجْرَامِیْ۔۸۔وَیَـمْکُرُوْنَ وَ یَـمْکُرُاللّٰہُ وَ اللّٰہُ خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ۔۹۔ھُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدٰی وَدِیْنِ الْـحَقِّ لِیُظْھِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ۔۱۰۔لَا مُبَدِّ۔لَ لِکَلِمَاتِ اللّٰہِ۔۱۱۔اِنِّیْ مَعَکَ فَکُنْ مَّعِیْ اَیْنَـمَا کُنْتَ۔کُنْ مَّعَ اللّٰہِ حَیْثُـمَا کُنْتَ۔اَیْنَـمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ۔۱۲۔کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ وَفَـخْرًا لِّلْمُؤْمِنِیْنَ۔۱۳۔وَلَا تَیْئَسْ مِنْ رَّوْحِ اللّٰہِ اَلَا اِنَّ رَوْحَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ۔اَلَآ اِنَّ نَصْـرَاللّٰہِ قَرِیْبٌ۔یَاْتِیْکَ مِنْ کُلِّ (ترجمہ از مرتّب) میرے ربّ نے مجھے بشارت دی اور فرمایا۔۱مَیں تجھے برکت دوں گا اور اس کے انوار کو روشن کروں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔اور فرمایا۔۲مَیں اس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا ارادہ کرے گا اور وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں ان کے لئے ہم کافی ہیں۔۳اے احمد! خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی ہے۔جو کچھ تُونے چلا یا وہ تُونے نہیں چلایا بلکہ خدا نے چلایا تاکہ تُو اُن لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے نہیں گئے اور تاکہ مجرموں کی راہ کُھل جائے یعنی معلوم ہوجائے کہ کون تجھ سے برگشتہ ہوتا ہے۔۴کہہ مَیں خدا کی طرف سے مامور ہوں اور مَیں سب سے پہلے ایمان لانے والا ہوں۔۵کہہ حق آیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل بھاگنے والا ہی تھا۔۶ہر ایک برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے۔پس بڑا مبارک وہ ہے جس نے تعلیم دی اور جس نے تعلیم پائی ۷اور کہہ اگر مَیں نے افترا کیا ہے تو میری گردن پر میرا گناہ ہے۔۸وہ لوگ بھی تدبیریں کررہے ہیں اور اللہ تعالیٰ بھی تدبیر کررہا ہے اور اللہ تعالیٰ کی تدبیر سب سے بہتر ہوتی ہے۔۹اُسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تا اس دین کو سب دینوں پر غالب کرے۔۱۰خدا کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا۔۱۱مَیں تیرے ساتھ ہوں پس تُو میرے ساتھ ہو جہاں تُو ہو وے۔خدا کے ساتھ ہو جہاں تو ہو وے۔جس طرف تم رُخ کروگے اسی طرف اللہ تعالیٰ کی توجہ ہوگی۔۱۲تم بہترین اُمّت ہو جو لوگوں کے فائدہ کے لئے اور مؤمنین کے لئے موجب ِ فخر بنا کر پیدا کی گئی ۱۳ اورتُو خدا کی رحمت سے نومید مت ہو۔خبردار ہو کہ خدا کی رحمت قریب ہے۔خبردار ہو کہ خدا کی مدد قریب ہے۔وہ مدد ہر ایک