تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 784 of 1089

تذکرہ — Page 784

۳۱۔’’ غُلِبَتِ الرُّوْمُ فِیْ اَدْنَی الْاَرْضِ وَھُمْ مِنْۢ بَعْدِ غَلَبِھِمْ سَیَغْلِبُوْنَ۔لِلّٰہِ الْاَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْۢ بَعْدُ وَ یَـوْمَئِذٍ یَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُوْنَ۔وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّـا سَـمِعْنَا بِـھٰذَا مِنَ الْاَوَّلِیْنَ۔قُلِ اللّٰہُ اَعْلَمُ وَمَا اُوْتِیْتُمْ مِّنْ عِلْمِہٖ اِلَّا قَلِیْلًا۔وَ یَقْنَعُوْنَ بِظَاھِرِ اللَّفْظِ وَ اِبْـھَامِہٖ وَ یَسْتَکْشِفُوْنَ۔قُلْ اِنِّیْ جِئْتُ عَلٰی قَدَ مِ عِیْسٰی۔قُلْ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَـھْدِ یْنِ۔‘‘۱؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۵) ۳۲۔’’ اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰی عِنْدَ اللّٰہِ کَمَثَلِ اٰدَمَ۔‘‘ ۲؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۵) ۳۳۔’’ اَلْـحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ اَیَّــدَ الْـحَقَّ بِـاٰیَـاتِہٖ۔‘‘۳؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۵) ۳۴۔’’ سَیَقُوْلُ السُّفَھَآءُ مَا وَلّٰىهُمْ۔قُلِ اللّٰہُ اَعْلَمُ بِتَاْوِیْلِہٖ۔سَیُؤَیِّدُ اللّٰہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔وَمَنْ عَادٰی وَ لِیًّا فَقَدْ بَـارَزْتُہٗ لِلْـحَرْبِ۔‘‘۴؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶) ۳۵۔’’ وَ اِنَّـا اَعْتَدْ نَـا لِلْکَافِرِیْنَ سَلَاسِلَ وَ اَغْلَالًا وَّ سَعِیْرًا۔‘‘ ۵؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶) ۱ (ترجمہ از مرتّب) رومی قریب کی زمین میں مغلوب ہوں گئے اور وہ مغلوب ہوجانے کے بعد جلدی غالب آئیں گے۔یہ کام اللہ تعالیٰ کے لئے ہوگا۔پہلا بھی اور بعد کا بھی، اور اُس دن مومن خوش ہوں گے اور کہیں گے کہ ہم نے یقیناً یہ پہلوں سے سنا تھا۔کہہ اللہ بہتر جانتا ہے اور تمہیں اس کے متعلق تھوڑا علم دیا گیا ہے۔وہ ظاہر لفظ اور ابہام پر قناعت کرتے اور حقیقت کا انکشاف چاہتے ہیں۔کہہ کہ مَیں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں۔کہہ یقیناً میرے ساتھ میرا ربّ ہے جو جلد ی ہی میری رہبری کرے گا۔۲ (ترجمہ از مرتّب) یقینا عیسیٰ کی حالت اللہ کے نزدیک آدم کی حالت کی طرح ہے۔۳ (ترجمہ از مرتّب) سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جس نے اپنے نشانات سے حق کی تائید کی۔۴ (ترجمہ از مرتّب) عنقریب بیوقوف لوگ کہیں گے کس چیز نے ان کو پھیرا۔کہہ اللہ تعالیٰ اس کی تاویل کو بہتر جانتا ہے۔عنقریب اللہ تعالیٰ مومنوں کی تائید کرے گا اور جو کوئی (میرے ) ولی سے دشمنی کرتا ہے تو مَیں اُس سے لڑائی کے لئے نکلتا ہوں۔۵ (ترجمہ از مرتّب) اور یقیناً ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طَوق اور شعلے آگ کے تیار کر رکھے ہیں۔