تذکرہ — Page 605
عَلٰی مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیْنُ۔تَنَـزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیْمٍ۔وَلَا تَیْئَسْ بتلاؤں کہ کن لوگوں پر شیطان اُترا کرتے ہیں۔ہر ایک کذّاب بدکار پر شیطان اُترتے ہیں۔اور تُو خدا کی رحمت سے مِنْ رَّوْحِ اللّٰہِ۔اَ لَا اِنَّ رَوْحَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ۔اَ لَا اِنَّ نَصْـرَاللّٰہِ قَرِیْبٌ۔یَـاْتِیْکَ نو مید مت ہو۔خبردار ہو کہ خدا کی رحمت قریب ہے۔خبردار ہو کہ خدا کی مدد قریب ہے۔وہ مدد ہر ایک دُور مِنْ کُلِّ فَـجٍّ عَـمِیْقٍ۔یَـاْتُوْنَ مِنْ کُلِّ فَـجٍّ عَـمِیْقٍ۔یَنْصُـرُکَ اللّٰہُ مِنْ عِنْدِ۔ہٖ۔کی راہ سے تجھے پہنچے گی اور ایسی راہوں سے پہنچے گی کہ وہ راہ لوگوں کے بہت چلنے سے جو تیری طرف آئیں گے گہرے ہوجائیں گے۔اِس کثرت سے یَنْصُرُکَ رِجَالٌ نُّـوْحِیْ اِلَیْھِمْ مِّنَ السَّمَآءِ۔لَا مُبَدِّ لَ لِکَلِمَاتِ اللّٰہِ۔لوگ تیری طرف آئیں گے کہ جن راہوں پر وہ چلیں گے وہ عمیق ہوجائیں گے۔خدا اپنی طرف سے تیری مدد کرے گا۔تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں قَالَ رَبُّکَ اِنَّہٗ نَـازِلٌ مِّنَ السَّمَآءِ مَا یُـرْضِیْکَ۔اِنَّـا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا ہم اپنی طرف سے الہام کریں گے۔خدا کی باتیں ٹل نہیں سکتیں۔تیرا ربّ فرماتا ہے کہ ایک ایسا امر آسمان سے نازل ہوگا جس سے تُو خوش ہوجائے گا۔ہم مُّبِیْنًا۔فَتْحُ الْوَلِیِّ فَتْحٌ وَّ قَـرَّبْنَاہُ نَـجِّیًّا۔اَشْـجَـعُ النَّاسِ۔وَ لَوْ کَانَ ایک کُھلی کُھلی فتح تجھ کو عطا کریں گے ولی کی فتح ایک بڑی فتح ہے اور ہم نے اس کو ایک ایسا قُرب بخشا کہ ہمراز اپنا بنادیا۔وہ تمام لوگوں سے زیادہ الْاِیْـمَانُ مُعَلَّقًا بِالثُّـرَیَّـا لَنَالَہٗ۔اَنَـارَ اللّٰہُ بُرْھَانَہٗ۔کُنْتُ کَنْزًا بہادر ہے۔اور اگر ایمان ثریّا سے معلّق ہوتا تو وہ وہیں جاکر اُس کو لے لیتا۔خدا اُس کی حجّت روشن کرے گا۔مَیں ایک خزانہ مَّـخْفِیًّا فَاَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَفَ۔یَـا قَـمَرُ یَا شَـمْسُ اَنْتَ مِنِّیْ وَاَنَـا پوشیدہ تھا پس مَیں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں۔اے چانداور اے سورج ! تُو مجھ سے ظاہر ہوا اور میں مِنْکَ۔اِذَا جَآءَ نَصْـرُ اللّٰہِ وَانْتَھٰی اَمْرُ الزَّمَانِ اِلَیْنَا وَ تَـمَّتْ کَلِمَۃُ تجھ سے۔جب خدا کی مدد آئے گی اور زمانہ ہماری طرف رجوع کرے گا تب کہا جائے گا کہ کیا یہ شخص جو بھیجا رَبِّکَ۱؎۔اَلَیْسَ ھٰذَا بِـالْـحَقِّ۔وَ لَا تُصَعِّرْ لِـخَلْقِ اللّٰہِ وَ لَا تَـسْئَمْ گیا حق پر نہ تھا ؟ اور چاہیےکہ تُو مخلوقِ الٰہی کے ملنے کے وقت چیں بر جبیں نہ ہو، اور چاہیےکہ تُو لوگوں کی کثرتِ ملاقات سے تھک ۱ (ترجمہ از مرتّب) ’’ وَ تَـمَّتْ کَلِمَۃُ رَبِّکَ۔اور خدا کا وعدہ پورا ہوگا۔‘‘