تذکرہ — Page 606
مِّنَ النَّاسِ۔وَ وَسِّعْ مَکَانَکَ وَ بَشِّـرِالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَنَّ لَھُمْ قَدَ۔مَ نہ جائے اور تجھے لازم ہے کہ اپنے مکانوں کو وسیع کرے تا لوگ جو کثرت سے آئیں گے ان کو اُترنے کے لئے کافی گنجائش ہو اور ایمان والوں کو صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّـھِمْ وَاتْلُ عَلَیْـھِمْ مَّا اُوْحِیَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ۔خوشخبری دے کہ خدا کے حضور میں ان کا قدم صدق پر ہے اور جو کچھ تیرے ربّ کی طرف سے تیرے پر وحی نازل کی گئی ہے وہ اُن لوگوں کو سنا جو اَصْـحَابُ الصُّفَّۃِ۔وَ مَا اَدْرٰىكَ مَا اَصْـحٰبُ الصُّفَّۃِ۔تَرٰی اَعْیُنَـھُمْ تیری جماعت میں داخل ہوں گے۔صُفّہ کے رہنے والے اور تُو کیا جانتا ہے کہ کیا ہیں صُفّہ کے رہنے والے۔تُو دیکھے گا کہ ان کی آنکھوں سے آنسو تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ۔یُصَلُّوْنَ عَلَیْکَ۔رَبَّنَا اِنَّنَا سَـمِعْنَا مُنَادِیًـا جاری ہوں گے۔وہ تیرے پر درُود بھجیں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے خدا ہم نے ایک منادی کرنے والے یُّنَادِیْ لِلْاِیْـمَانِ۔وَ دَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ وَ سِـرَاجًا مُّنِیْرًا۔یَـا اَحْـمَدُ کی آواز سنی ہے جو ایمان کی طرف بُلاتا ہے اور خدا کی طرف بُلاتا ہے اور ایک چمکتا ہوا چراغ ہے۔اے احمد! فَاضَتِ الرَّحْـمَۃُ عَلٰی شَفَتَیْکَ۔اِنَّکَ بِاَعْیُنِنَا۔سَـمَّیْتُکَ الْمُتَوَکِّلَ۔تیرے لبوں پر رحمت جاری کی گئی۔تُو میری آنکھوں کے سامنے ہے۔مَیں نے تیرا نام متوکل رکھا۔یَـرْفَعُ اللّٰہُ ذِکْرَکَ۔وَیُتِمُّ نِعْمَتَہٗ عَلَیْکَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ۔بُـوْرِکْتَ خدا تیرا ذکر بلند کرے گا اور اپنی نعمت دُنیا اور آخرت میں تیرے پر پُوری کرے گا۔اے احمد ! تُو یَـا اَحْـمَدُ۔وَکَانَ مَا بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ حَقًّا فِیْکَ۔شَاْنُکَ عَـجِیْبٌ وَّ اَجْرُکَ برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیر اہی حق تھا۔تیری شان عجیب ہے اور تیرا اَجر قَرِیْبٌ۔اَ۔لْاَرْضُ وَ السَّمَآءُ مَعَکَ کَمَا ھُوَ مَعِیْ۔اَنْتَ وَجِیْہٌ فِیْ حَضْـرَتِیْ قریب ہے۔آسمان اور زمین تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ میرے ساتھ ہیں۔تُو میری درگاہ میں وجیہ ہے۔اِخْتَرْتُکَ لِنَفْسِیْ۔سُـبْحَانَ اللّٰہِ تَـبَارَکَ وَ تَعَالٰی زَادَ مَـجْدَ۔کَ۔مَیں نے تجھے اپنے لئے چُنا۔خدائے پاک بڑا برکتوں والا اور بڑا بزرگ ہے وہ تیری بزرگی کو زیادہ کرے گا۔