تذکرہ — Page 354
مُّنْـھَمِرٍ۔۱۶۴۔اِنَّ حِــبِّیْ قَرِیْبٌ۔اِنَّہٗ قَرِیْبٌ مُّسْتَتِرٌ۔۱۶۵۔وَ یُرِیْدُ۔وْنَ اَنْ یَّقْتُلُوْکَ ۱۶۶۔یَعْصِمُکَ اللّٰہُ۔یَکْلَأُ۔کَ اللّٰہُ۔۱۶۷۔اِنِّیْ حَافِظُکَ۔۱۶۸۔عِنَایَۃُ اللّٰہِ حَافِظُکَ۔۱۶۹۔تَـرٰی نَسْلًا بَعِیْدًا اَبْنَآءَ الْقَمَرِ۔۱۷۰۔اِنَّـا کَفَیْنَاکَ الْمُسْتَـھْزِئِیْنَ۔۱۷۱۔اِنَّ رَبَّکَ لَبِالْمِرْصَادِ۔۱۷۲۔اِنَّہٗ سَیَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبًا۔۱۷۳۔اَلْاَمْرَاضُ تُشَاعُ وَ النُّفُوْسُ تُضَاعُ۔۱۷۴۔وَ سَاَنْـزِلُ وَ اِنَّ یَـوْمِیْ لَفَصْلٌ عَظِیْمٌ۔۱۷۵۔لَا تَعْـجَبَنْ مِّنْ اَمْرِیْ۔۱۷۶۔اِنَّـا نُرِیْدُ اَنْ نُّعِزَّکَ وَ نَـحْفَظَکَ۔۱۷۷۔یَـاْتِیْ قَـمَرُ الْاَنْبِیَآءِ وَ اَمْرُکَ یَـتَاَتّٰی۔۱۷۸۔مَآ اَنْتَ اَنْ تَتْرُکَ الشَّیْطَانَ قَبْلَ اَنْ تَغْلِبَہٗ۔۱۷۹۔وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰہِ۔۱۸۰۔وَ اللّٰہُ غَالِبٌ عَلٰی اَمْرِہٖ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۔۱۸۱۔اَلْفَوْقُ مَعَکَ وَ التَّحْتُ مَعَ اَعْدَآءِکَ۔۱۸۲۔وَ اَیْنَـمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ۔۱۸۳۔قُلْ جَآءَ الْـحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ۔۱۸۴۔اَللّٰہُ الَّذِیْ جَعَلَکَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ۔۱۸۵۔لِتُنْذِرَ قَـوْمًا مَّا اُنْذِرَ اٰبَآؤُھُمْ وَ لِتَدْعُوَ قَـوْمًا اٰخَرِیْنَ۔۱۸۶۔عَسَی اللہُ اَنْ یَّـجْعَلَ بَیْنَکُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مَّوَدَّۃً۔۱۸۷۔اِنَّـا نَعْلَمُ الْاَمْرَ وَ اِنَّـا لَعَالِمُوْنَ۔۱۸۸۔اَلْـحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمُ بقیہ ترجمہ۔کے ساتھ گر رہے ہیں ۱۶۴۔مگر وہ کہتا ہے کہ میرا پیارا مجھ سے بہت قریب ہے۔وہ قریب تو ہے مگر مخالفوں کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے۔۱۶۵۔وہ چاہتے ہیں کہ تجھے قتل کردیں۔۱۶۶۔اللہ تیری حفاظت کرے گا اور تیری نگہبانی کرے گا۔۱۶۷۔مَیں تیری حفاظت کرنے والا ہوں۔۱۶۸۔اللہ تعالیٰ کی عنایت تیری محافظ ہے۔۱۶۹۔تُو نسل بعید دیکھے گا قمر کے بیٹے۔۱۷۰۔ٹھٹھا کرنے والوں کو سزا دینے کے لئے ہم کافی ہیں۔۱۷۱۔تیرا ربّ موقع دیکھ رہا ہے۔۱۷۲۔وہ عنقریب بچوں کو (غم کی وجہ سے) بوڑھا کردے گا۔۱۷۳۔بیماریاں پھیلائی جائیں گی اور جانیں ضائع ہوں گی۔۱۷۴۔اور مَیں عنقریب اُتروں گا۔اور میرا دن بڑے فیصلہ کا دن ہے۔۱۷۵۔میرے امر سے تعجب مت کر۔۱۷۶۔ہم تجھے عزت دینا چاہتے ہیں اور تیری حفاظت کرنا چاہتے ہیں۔۱۷۷۔نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا سارا کام تجھے حاصل ہوجائے گا۔۱۷۸۔تُو ایسا نہیں ہے کہ شیطان کو مغلوب کرنے سے قبل اسے چھوڑ دے۔۱۷۹۔اور دشمن چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نُور کو بجھادیں۔۱۸۰۔اور اللہ اپنے امر پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔۱۸۱۔بلندی تیرے لئے ہے اور پستی تیرے دشمنوں کے حصّہ میں۔۱۸۲۔اور جدھر تم منہ پھیرو گے اُدھرہی اللہ کی توجہ ہوگی۔۱۸۳۔کہہ حق آیا اور باطل بھاگ گیا۔۱۸۴۔خدا وہ خدا ہے جس نے تجھے مسیح بن مریم بنایا۔۱۸۵۔تاکہ تُو اس قوم کو ڈرائے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے اور تاکہ تُو دوسری قوم کو دعوت دے۔۱۸۶۔بالکل ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اور تمہارے دشمنوں کے درمیان دوستی پیدا کردے۔۱۸۷۔ہم معاملہ کی حقیقت کو جانتے ہیں اور ہم ہی جاننے والے ہیں۔۱۸۸۔اس خدا کو تعریف ہے جس نے