تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 785 of 1089

تذکرہ — Page 785

۳۶۔’’ اِحْرَامُ الدُّعَآءِ۔کَثُـرَ الدُّعَآءُ لِبَقَآءِکَ۔فَاَحْیَیْنَاہُ بِـرَحْـمَۃٍ مِّنَّا۔وَ اَحِبَّآءُکَ کَاَ۔نْبِیَآءِ بَنِیْٓ اِسْـرَآ ئِیْلَ۔خدا تعالیٰ کا ارادہ ہے کہ تیری توحید تیری عظمت تیری کمالیّت پھیلادے۔اِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَ اِمَّا فِدَآءً۔اِنَّ اللّٰہَ یُدَافِعُ عَنِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔‘‘۱؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶) ۳۷۔’’ اِنَّ اللّٰہَ یُدَ افِعُ عَنِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔۲؎ اے منکر پا مارا بالا بالا۔۳؎ مُعَمَّرُاللّٰہِ۔نُـوْرٌ۔مُنَوَّرُ اللّٰہِ۔‘‘۴؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶) ۳۸۔’’خدا تعالیٰ تجلّی ٔ خاص سے اُترا ‘‘۔(مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶) ۳۹۔’’ مَثْنٰی وَ ثُلَاثَ وَ رُبَـاعَ۵؎۔(اب )تُو اَمن اور برکت کے ساتھ اپنے گاؤں میں جائے گا اور مَیں تجھے پھر بھی یہاں لاؤں گا۔‘‘ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶۔البشریٰ قلمی نسخہ مرتّبہ پیر سراج الحق صاحب نعمانیؓ صفحہ ۵۷ ) ۴۰۔؎ ’’زِ درگاہِ خدا مَردے بصد اعزاز مے آید مبارک بادت اے مریم کہ عیسٰی باز مے آید‘‘۶؎ (مکتوب پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓصفحہ ۶۔البشریٰ قلمی نسخہ مرتّبہ پیر سراج الحق صاحب نعمانیؓ صفحہ ۵۷ ) ۱ (ترجمہ از مرتّب) دعا کا احرام۔تیری بقاء کے لئے کثرت سے دُعاہوئی۔پھر ہم نے اُسے اپنی رحمت سے زندہ کیا اور تیرے خاص دوست بنی اسرائیل کے نبیوں کی مانند ہیں۔اس کے بعد یا تو احسان کرو یا فدیہ لے لو۔یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں کی طرف سے مدافعت کرے گا۔۲ (ترجمہ از مرتّب) یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں کی طرف سے مدافعت کرے گا۔۳ (نوٹ از ناشر) ہمیں اس الہام کی سمجھ نہیں آئی۔۴ (ترجمہ از مرتّب) اللہ تعالیٰ کی طرف سے عمر دیا ہوا۔نور۔اللہ کا روشن کیا ہوا۔۵ (ترجمہ از مرتّب) دو دو اور تین تین اور چار چار۔۶ (ترجمہ از مرتّب) خدا کی درگاہ سے ایک مرد بڑے اعزاز کے ساتھ آتا ہے۔اے مریم تجھے مبارک ہو کہ عیسیٰ دوبارہ آتا ہے۔