تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 367 of 1089

تذکرہ — Page 367

اللّٰہِ اَنْتَ وَقَارُہٗ۔فَکَیْفَ یَتْرُکُکَ۔اِنِّیْ اَنَـا اللّٰہُ فَاخْتَرْنِیْ۔قُلْ رَّبِّ اِنِّی اخْتَرْتُکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ۔ترجمہ۔مَیں اُس کو ذلیل کروں گا جو تیری ذلّت چاہتا ہے اور مَیں اُس کو مدد دُوں گا جو تیری مدد کرتا ہے اور خدا ایسا نہیں جو تجھے چھوڑ دے جب تک وہ پاک اور پلید میں فرق نہ کرلے۔خدا ہر ایک عیب سے پاک ہے اور تو اس کا وقار ہے۔پس وہ تجھے کیوں کر چھوڑ دے۔مَیں ہی خدا ہوں۔تو سراسر میرے لئے ہوجا۔تُو کہہ اے میرے ربّ! مَیں نے تجھے ہر چیز پر اختیار کیا۔اور پھر فرمایا۔سَیَقُوْلُ الْعَدُوُّ لَسْتَ مُرْسَلًا۔سَنَاْخُذُ۔ہٗ مِنْ مَّارِنٍ اَوْ خُرْطُوْمٍ۔وَ اِنَّا مِنَ الظَّالِمِیْنَ مُنْتَقِمُوْنَ۔اِنِّیْ مَعَ الْاَفْوَاجِ اٰتِیْکَ بَغْتَۃً۔یَـوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیْہِ یَـا لَیْتَنِیْ اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا۔وَ قَالُوْا سَیُقْلَبُ الْاَمْرُ وَ مَا کَانُوْا عَلَی الْغَیْبِ مُطَّلِعِیْنَ۔اِنَّـا اَنْـزَلْنَاکَ وَ کَانَ اللّٰہُ قَدِ یْـرًا۔یعنی دشمن کہے گا کہ تُو خدا کی طرف سے نہیں ہے۔ہم اس کو ناک سے پکڑیں گے یعنی دلائل قاطعہ سے اس کا دم بند کردیں گے۔اور ہم جزا کے دن ظالموں سے بدلہ لیں گے۔مَیں اپنی فوجوں کے ساتھ تیرے پاس ناگہانی طور پر آؤں گا۔یعنی جس گھڑی تیری مدد کی جائے گی اُس گھڑی کا تجھے علم نہیں اور اُس دن ظالم اپنے ہاتھ کاٹے گا کہ کاش مَیں اس خدا کے بھیجے ہوئے سے مخالفت نہ کرتا اور اس کے ساتھ رہتا۔اور کہتے ہیں کہ یہ جماعت متفرق ہوجائے گی اور بات بگڑ جائے گی حالانکہ ان کو غیب کا علم نہیں دیا گیا۔تُو ہماری طرف سے ایک بُرہان ہے اور خدا قادر تھا کہ ضرورت کے وقت میں اپنی بُرہان ظاہر کرتا۔اور پھر فرمایا۔اِنَّـا اَرْسَلْنَا اَحْـمَدَ اِلٰی قَوْمِہٖ فَاَعْرَضُوْا وَقَالُوْا کَذَّابٌ اَشِـرٌ۔وَجَعَلُوْا یَشْھَدُوْنَ عَلَیْہِ وَیَسِیْلُوْنَ کَمَآءٍ مُّنْـھَمِرٍ۔اِنَّ حِــبِّیْ قَرِیْبٌ مُّسْتَتِرٌ۔یَاْتِیْکَ نُصْـرَتِیْ۔اِنِّیْ اَنَـا الرَّحْـمٰنُ۔اَنْتَ قَابِلٌ یَّـاْتِیْکَ وَابِلٌ۔اِنِّیْ حَاشِـرُ کُلِّ قَـوْمٍ یَّـاْتُـوْنَکَ جُنُبًا۔وَ اِنِّیْ اَنَـرْتُ مَکَانَکَ۔تَنْزِیْلٌ مِّنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ۔بَلَجَتْ اٰیَـاتِیْ وَلَنْ یَّـجْعَلَ اللّٰہُ لِلْکَافِرِیْنَ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ سَبِیْلًا۔اَنْتَ مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ۔طَیِّبٌ مَّقْبُوْلُ الرَّحْـمٰنِ۔وَاَنْتَ اسْـمِیَ الْاَعْلٰی۔بُشْرٰی لَکَ فِیْ ھٰذِہِ الْاَیَّـامِ۔اَنْتَ مِـنِّیْ یَـآ اِبْـرَاھِیْمُ۔اَنْتَ الْقَآئِمُ عَلٰی نَفْسِہٖ۔مَظْھَرُ الْـحَیِّ۔وَاَنْتَ مِنِّیْ مَبْدَءُ الْاَمْرِ۔اَنْتَ مِنْ مَّآءِنَا وَھُمْ مِّنْ فَشَلٍ۔اَمْ