تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 34
اسے بد قسمت زمین تو خدا کی نظر سے گر گئی کہ تو اس ظلم عظیم کی جنگ ہے۔(ت) سوال در درد گردہ کی شدت (جو کتاب تذکرۃ الشہادتین لکھنے میں مال تھی) میں دعا کا جواب اللہ تعالیٰ نے کن الفاظ میں دیا ؟ جواب : سلام قولا من رب رحیم یعنی سلامتی اور عافیت ہے یہ خدائے رحیم کا کلام ہے۔تین چار گھنٹے کے بعد در ختم ہوگئی۔(ص) سوال : حضرت صاحبزادہ صاحب کی شہادت کے متعلق دوسری پیش گوئی کیا تھی ؟ کب ہوئی تھی ؟ جواب قتل غيبةٌ وَرِيدَهَبة یعنی ایسی حالت میں مارا گیا کہ اس کی بات کو کسی نے پیشنما اور اس کا مارا جانا ایک بیعت نک امر تھا - ریویو آف ریلیجنز 9 فروری ۱۹۰۳ ، الحکم ، جنوری ۱۹۰۳ م البدر ۱۶ جنوری ١٩٠٣ ( م )) سوال : اس واقعہ شہادت سے جماعت کی آئندہ ترقی کی بشارت کس طرح ملتی ہے ؟ جواب جماعت کے بہت سے افراد مال وجان کی قربانی پیش کریں گے حضرت اقدس روحانیت کا نیا پودا ہیں۔خدا تعالیٰ بہت سے ایسے افراد پیدا کرے گا جو اس روحانی پودے کی شاخ ہوں گے اور جہاں جہاں نصب ہو گی بڑھے گی پھلے پھولے گی۔(ص) سوال و حضور اپنی جماعت کو کیسا دیکھنا چاہتے تھے۔آپ ہی کے الفاظ میں لکھئے ہو