تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 2 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 2

ہم مولوی صاحبزادہ عبداللطیف کی شہادت کا در زناک ذکر کرتے ہیں اور اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہیں کہ اس قسم کا ایمان حاصل کرنے کے لئے دعا کرتے رہیں کیونکہ جب تک انسان کچھ خدا کا اور کچھ دنیا کا ہے تب تک آسمان پر اُس کا نام مومن نہیں۔“ ( تذكرة الشهادتين (مم) شعبه استاعت محترمہ ثریا مقبول صاحبه حلقه محمد آباد قیادت تمبرا کا تہہ دل سے ممنون ہے جن کے مالی تعاون سے یہ کتاب شائع ہوئی۔اور ان کے شوہر د بچوں کی صحت و تندرستی اور دینی و دنیاوی ترقیات کے لئے دعا کی درخواست کرتا ہے۔فجزاها الله تعالیٰ احسن الجزاء