تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 8 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 8

A جواب و خوست (کابل) ده بزرگ نهایت پاک باطن اور اہل علم اور اہل فراست اور خدا تریسی اور تقویٰ شعار تھے۔" سوال یہ صاحبزادہ صاحب کا بانی سلسلہ احمدیہ سے کیسے تعارف ہوا؟ جواب در کتب حضرت ہائی سلسلہ کسی طرح دستیاب ہو ہیں۔مطالعہ سے حق واضع ہوا اور حضرت ہائی سلسلہ کے لئے خاص محبت پیدا ہوئی۔اسی کشش میں حج کی غرض سے چلے اور قادیان اگر حضرت بانی سلسلہ کی زیارت و صحبت سے فیضیاب ہوئے۔حضرت اقدس اُن کی محبت سے متاثر ہو کہ فرماتے ہیں۔میں نے ان کو اپنی پیروی اور اپنے دعوی کی تصدیق میں ایسا فنا شدہ پایا کہ جس سے بڑھ کر انسان کے لئے ممکن نہیں اور جیسا کہ ایک شیشہ عطر سے بھرا ہوا ہوتا ہے ایسا ہی میں نے ان کو اپنی محبت سے بھرا ہوا پایا۔" (مت) سوال : حضرت صاحبزادہ صاحب نے کن ولائل سے حضرت اقدس کو شناخت فرمایا۔جواب ، قرآنی حقائق سے مسلمانوں کی روحانی حالت مردہ کی طرح ہو گئی تھی۔خدا تعالیٰ مسلمانوں کو اس حالت میں نہیں چھوڑتا۔اسی لئے انہیں یقین تھا کہ کسی مجدد دین کو خدا تعالیٰ ضرور بھیجے گا۔پھر جب کتب پڑھیں تو وفات مسیح کے مسئلہ کو قرآن کے مطابق پایا۔اور موسوی سلسلہ کے مقابل محمدی سلسلہ کے آخر میں مہدی مبعوث فرمائے جانے کا وعدہ بھی سامنے تھا اس