تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 29 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 29

۲۹ جواب۔اس آیت میں یہ پیش گوئی ہے کہ مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو اس اُمت میں آنے والا ہے اس لئے امت میں یہود کے رنگ کے لوگ بھی پیدا کئے جائیں گے جو اپنے زعم میں علماء کہلائیں گے۔مگر جاہل ہوں گے جیسے حضرت عیسی کے زمانے کے علماء تھے۔علماء کہلانے والے یہودی صفت لوگوں کی مخالفت حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کو سچا ثابت کرتی ہے ، آپ فرماتے ہیں ، اگر یہ علمار نہ ہوتے تو اب تک تمام باشندے اس ملک کے جو مسلمان کہلاتے ہیں مجھے قبول کر لیتے ہیں تمام منکروں کا گناہ ان لوگوں کی گردن پر ہے۔(ص۶۲) سوال احمدیت کی ترقی کے متعلق حضرت مسیح پاک آپ پر سراہتی ہو) کے پر شوکت الفاظ لکھئے ؟ جواب رہی نے زمین و آسمان بنایا وہ اپنی اس جماعت کو تمام ملکوں میں پھیلا دے گا اور حقیقت اور برہان کی رو سے سب پر ان کو غلبہ نیجے گا۔وہ دن آتے ہیں۔بلکہ قریب ہیں کہ دنیا میں صرف یہی ایک مذہب ہو گا جو عرفت کے ساتھ یاد کیا جائے گا خدا اس مذہب اور اس سلسلہ میں نہایت در جمہ اور فوق العادت برکت ڈالے گا۔اور ہر ایک جو اس کے معدوم کرنے کا فکر رکھتا ہے نامراد ہے گا اور یہ غلیہ ہمیشہ رہے گا۔یہاں تک کہ قیامت آجائے گی۔(ت) سوال یہ عیسی ابن مریم کے معیم خاکی آسمان سے اترنے کے عقیدہ کے